Connect with us

پاکستان

رابطوں میں پیشرفت

شائع شدہ

کو

رابطوں میں پیشرفت

خان آف قلات اوراداروں کے درمیان رابطوں میں پیشرفت ہوئی ہے -خان آف قلات میر سلیمان داؤد ، قوم پرست رہنماء حیر بیار مری اورمیر جاوید مینگل جو کئی سال سے خودساختہ جلا وطنی کی زندگی گزاررہے ہیں ،ان کو پاکستان لانے کیلئے کوششیں شروع کردی گئی ہیں ،قابل اعتماد ذرائع کے مطابق بہت سے قوم پرست لیڈر بیرون ملک خود ساختہ جلا وطنی کی زندگی گزارہے ہیں انہیں واپس لانے کیلئے کوشیش تیز کردی گئیں تاکہ ان کو قومی دھارے میں لاکر شامل کیا جائے اور خاص کر بلوچستان کی سیاست میں وہ حصہ لیں اور اپنا رول ادا کریں ،عام انتخابات جوچند ماہ بعد ہونیوالے ہیں ان میں انکی نامزد کردہ شخصیات حصہ لیں تو اسکے نتائج مثبت سامنے آئیں گے ۔

پاکستان

جگہ جگہ تلاشی

شائع شدہ

کو

جگہ جگہ تلاشی

25 جولائی کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لئے کراچی میں پولیس نے بھرپور تیاریاں کرلی ہیں اس حوالے سے پولیس اہلکاروں نے پریکٹس سیشن بھی کیا جس کے دوران غیر معمولی حالات اور شرپسند عناصرسے نمٹنے کے لئے خصوصی تربیت بھی شامل تھی-

پڑھنا جاری رکھیں

پاکستان

نئے ڈیم کا اعلان

شائع شدہ

کو

اسلام کا پرچم بلند کرنا ہوگا

مولانا فضل الرحمٰن نے کہا عوام 25 جولائی کو ایم ایم اے کا ساتھ دے کر عام انتخابات میں کتاب پر مہر لگائیں گے۔ علاقے سے جاگیرداروں کا خاتمہ کر دیا اب یہاں کوئی ظلم نہیں کرسکتا۔ گومل زام ڈیم ہماری کوششوں سے منظور ہوا تھا اس بار جیتے تو ٹانک زام ڈیم بھی منظور کرائیں گے۔

پڑھنا جاری رکھیں

پاکستان

مخالف اتحاد نیا نہیں

شائع شدہ

کو

مخالف اتحاد نیا نہیں

خورشید شاہ نے کہا جب تک عوام ساتھ ہیں کوئی پیپلز پارٹی کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا، پختون، پنجابی، بلوچ، سندھی ہماری پہچان ہیں‌ جو ہماری پہچان کو گدھا کہتا ہے وہ سب سے بڑا گدھا ہے۔ کوئی کہتا تھا اس ملک میں بی بی نہ ہی نواز شریف آسکتا ہے مگر بی بی آئی، نواز شریف بھی آیا اور جمہوریت بھی آئی، پی پی کیخلاف کے اتحاد کوئی نئی بات نہیں آج پھر اتحاد بن گئے ہیں یہ کچھ نہیں کرسکتے- ہم نے 18 ویں ترمیم میں صوبوں کو بااختیار بنا دیا، 5 سال کا حساب دے سکتے ہیں، سیاست گالم گلوچ سے نہیں عزت سے ہوتی ہے سندھ دھرتی کیخلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

پڑھنا جاری رکھیں

مقبول خبریں