Connect with us

شوبز

چوتھے بچے کی خواہش

شائع شدہ

کو

چوتھے بچے کی خواہش

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے پرستار کی جانب سے چوتھے بچے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں دلچسپ جواب دے کر سب کو حیران کردیا۔بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے ٹوئٹر پر مداحوں سے سوال وجواب کے دوران کئی مزیدار سوالوں کے دلچسپ جواب دئیے۔ ٹوئٹر پر کنگ خان کے مداح نے ان سے چوتھے بچے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ایک خواب دیکھا ہے کہ شاہ رخ خان چوتھے بچے کے والد بننے والے ہیں۔مداح کے اس تبصرے پرشاہ رخ خان نےجواب دیا کہ انہوں نے اپنے چھوٹے بیٹے ابرام کے کپڑے صرف اس لیے سنبھال کررکھے ہیں کہ آپ کا خواب سچ ہوجائے اور یہ کپڑے کام آجائیں۔مداح کے اس تبصرے پرشاہ رخ خان نےجواب دیا کہ انہوں نے اپنے چھوٹے بیٹے ابرام کے کپڑے صرف اس لیے سنبھال کررکھے ہیں کہ آپ کا خواب سچ ہوجائے اور یہ کپڑے کام آجائیں۔واضح رہے کہ شاہ رخ خان کے تین بچے آریان، سہانا اور ابرام خان ہیں، شاہ رخ خان اپنے تیسرے اورسب سے چھوٹے بیٹے ابرام سے بے انتہا محبت کرتے ہیں یہاں تک ابرام فلم کے سیٹ اور بیرون ملک دوروں پر بھی اپنے والد کے ہمراہ ہوتا ہے۔

شوبز

اجازت مل گئی

شائع شدہ

کو

اجازت مل گئی

عائشہ خان نے چند ماہ پہلے شادی کرکے شوبز کو ہمیشہ کے لئے خیرباد کہہ دیا تھا جس کے بعد وہ سوشل میڈیا سے بھی غائب ہوگئی تھیں لیکن شادی کے بعد پہلی عید پر انہوں نے مہندی لگواتے ہوئے اپنی چند تصاویر شیئر کیں جنہیں صارفین نے بہت پسند کیا -یہ امر قابل ذکر ہے کہ عائشہ خان نے میجر عقبہ سے شادی کی تھی-ذرائع کا کہنا ہے شادی کے بعد عائشہ خان پر فیملی کی طرف سے کئی پابندیاں عائد کی گئیں جن کی وجہ سے اب وہ سوشل میڈیا پر متحرک نہیں ہیں البتہ انہوں نے پہلی بار چند تصاویر ضرور شیئر کی ہیں جس کے لئے انہوں نے شوہر سے خصوصی اجازت لی تھی-
اجازت مل گئی

پڑھنا جاری رکھیں

شوبز

ہیپی برتھ ڈے

شائع شدہ

کو

ہیپی برتھ ڈے

عینی جعفری پاکستان کی معروف ماڈل اور اداکارہ ہیں جنہوں نےایک فلم"بالو ماہی" میں بھی کام کیا تھا-وہ زیادہ تر بیرون ملک مقیم رہتی ہیں-عینی جعفری نے گزشتہ روزیوکے میں اپنی سالگرہ دھوم دھام سے منائی جہاں رات گئے تک پارٹی جاری رہی-
ہیپی برتھ ڈے

ہیپی برتھ ڈے

ہیپی برتھ ڈے

پڑھنا جاری رکھیں

شوبز

" اوہیلو جی"... جو کہنا ہے کہو

شائع شدہ

کو

" اوہیلو جی"... جو کہنا ہے کہو

گلوکارہ کومل رضوی کا نیا گانا ’ اوہیلو جی‘ ریلیز ہوگیاہے اور اس کی ویڈیو بھی ریلیز کردی گئی ہے جس میں ماضی کے فیشن کی جھلکیاں دکھائی گئیں۔1980 کا دور پیش کرتے ہوئے اس گانے میں ایک کیفے دکھایا گیا، جہاں کومل رضوی ویٹرس ہیں، جبکہ یاسر حسین مافیا باس بنے ہیں۔کومل رضوی اور یاسر حسین ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں، تاہم یاسر کومل کو یہ بات بتانے سے کافی ڈرتے ہیں۔اپنے اس نئے گانے کے حوالے سے کومل رضوی نے بتایا کہ ’کافی عرصے بعد، میں نے ایک گانا لکھا اور اسے کمپوز کیا ہے، میں ایک رومانوی کامیڈی گانا بنانا چاہتی تھی، کیوں کہ اب تک پاکستان کی کسی گلوکارہ نے ایسا گانا نہیں بنایا، امید ہے میرے تمام مداحوں کو یہ گانا اتنا ہی پسند آئے گا جتنا انہیں میرا باقی کام پسند آتا ہے‘۔
گانے کی آرٹ ڈائیریکشن اخلاق مہسر نے کی، جبکہ فوٹوگرافی کی ڈائریکشن کا ذمہ عماد صدیقی نے اٹھایا۔گانے کے میوزک پروڈیوسر سعد سلطان ہیں، جبکہ ایڈیٹنگ اویس عالم نے کی۔
" اوہیلو جی"... جو کہنا ہے کہو

" اوہیلو جی"... جو کہنا ہے کہو

" اوہیلو جی"... جو کہنا ہے کہو

پڑھنا جاری رکھیں

مقبول خبریں