Connect with us

کھیل

پریکٹس کا آغاز

شائع شدہ

کو

پریکٹس کا آغاز

پاکستان کرکٹ ٹیم نے سکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی میچز سے قبل پریکٹس کا آغاز کر دیا ہے، بھرپور پریکٹس سیشن میں کھلاڑی فٹنس پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں ۔
پاکستان اور سکاٹ لینڈ کے مابین دو میچوں پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز کا آغاز 12 جون سے ہو گا۔ ایڈنبرا میں موجود گرین شرٹس نے سیریز سے قبل ٹریننگ کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ ٹیم سرفراز نے بیٹنگ، بولنگ کی خامیاں دور کرنے کے علاوہ فٹنس پر خصوصی توجہ دی۔ شاہین میزبان ٹیم کے خلاف کامیابی کیلئے پرعزم ہیں۔

کھیل

آسٹریلیا کی بیٹنگ

شائع شدہ

کو

آسٹریلیا کی بیٹنگ

پانچویں اور آخری ون ڈے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کیخلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

میچ کیلئے انگلش ٹیم کی قیادت این مورگن کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں جیسن روئے، جونی بیرسٹو، ایلکس ہیلز، جو روٹ، جوس بٹلر، معین علی، سیم کیورن، لائم پلنکٹ، عادل راشد اور جیک بال شامل ہیں۔

پڑھنا جاری رکھیں

کھیل

نیا پنڈورا باکس کھول دیا

شائع شدہ

کو

کلثوم نواز کے لئے دعا کی اپیل

 قومی کرکٹر عمر اکمل خراب پرفارمنس اور نظم و ضبط کے مسائل کے باعث کافی عرصے سے قومی ٹیم میں جگہ نہیں بنا پائے مگر اس دوران وہ کئی مرتبہ ایسے بیانات دے چکے ہیں جنہوں نے ان کی مشکلات میں اضافہ ہی کیا اور اب ایک مرتبہ پھر انہوں نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا ہے۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ورلڈکپ کے میچوں کے دوران انہیں صرف دو گیندیں چھوڑنے کے عوض 2 لاکھ ڈالرز کی پیشکش ہوئی جسے انہوں نے مسترد کر دیا۔عمر اکمل نے کہا کہ ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف ہونے والے میچوں میں نہ کھیلنے کے پیسے ملنے کی پیشکش بھی ہوئی لیکن میں نے جواب دیا کہ میں محب وطن ہوں، دوبارہ میرے ساتھ ایسی بات مت کرنا۔

پڑھنا جاری رکھیں

کھیل

3 اہم میچ

شائع شدہ

کو

پاکستان کی دھوم

فٹ بال ورلڈ کپ2018 میں آج بھی 3اہم میچز کھیلیں جائیں گے

تفصیلات کے مطابق پہلا میچ انگلینڈ اور پانامہ کے درمیان کھیلا جائے گا ، دوسرا میچ جاپان اور سینیگال کے مابین ہو گا اور تیسرا میچ پولینڈ اور کولمبیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔

پڑھنا جاری رکھیں

مقبول خبریں