Connect with us

ٹیکنا لوجی

بلیک بیری کا نیا ماڈل تیار

شائع شدہ

کو

بلیک بیری کا نیا ماڈل تیار

معروف کینیڈین ملٹی نیشنل موبائل اور ٹیبلیٹ کمپنی بلیک بیری کی جانب سے طویل عرصے بعد نیا فون متعارف کرایا جا رہا ہے.
جس کی مزید تصاویر اور تفصیلات لیک ہوئی ہیں۔ بلیک بیری کی جانب سے کئی ماہ بعد رواں ماہ 7 جون کو امریکی شہر نیویارک میں ایک ایونٹ کے دوران ’بلیک بیری کی 2‘ متعارف کرا دیا گیا جس کا اعلان کمپنی پہلے ہی کر چکی تھی۔ بلیک بیری نے ’کی 2‘ کی پہلی جھلک کی ویڈیو گزشتہ ماہ 24 مئی کو ریلیز کرتے ہوئے اس بات کا اعلان کیا تھا کہ فون کو جون کو پیش کیا جائے گا۔ اگرچہ فون کے سامنے آنے میں ابھی 2 دن باقی ہیں، مگر اس فون کی تصاویر اور تفصیلات لیک ہوکر سامنے آئی ہیں، جس کے مطابق یہ فون ڈوئل ریئر کیمرہ ہوگا۔

ٹیکنا لوجی

کمپیوٹر سے میسجز بھیجنے کی سہولت

شائع شدہ

کو

کمپیوٹر سے میسجز بھیجنے کی سہولت

گوگل نے کمپیوٹراورلیپ ٹاپ کے ذریعے اینڈرائڈ اسمارٹ فون پر میسیجز بھیجنے اور وصول کرنے کی سہولت متعارف کرادی۔

اینڈرائڈ اسمارٹ فون استعمال کرنے والے اب موبائل ڈیوائس کے بغیر کام کے دوران کمپیوٹر کے ذریعے پیغامات بمعہ تصاویراوراسٹیکربھیج یا وصول کرسکیں گے۔ یہ بالکل ایسا ہی فیچرہے جیسا اینڈرائڈ میں واٹس ایپ ویب اور ایپل میں آئی میسیجرزکے لیے ہے۔گوگل نے یہ فیچر دنیا بھر کے اینڈرائڈ صارفین کے لیے متعارف کرایا ہے جسے استعمال کرنے کے لیے اینڈرائڈ کا  میسیج ورژن اپ ڈیٹ ہونا ضروری ہے۔

پڑھنا جاری رکھیں

ٹیکنا لوجی

نئی ایپ متعارف

شائع شدہ

کو

نئی ایپ متعارف

ایپل فون کے سافٹ ویئر آئی او ایس کے لیے پکسار اور ایپل کمپنی نے مشترکہ طور پر ایک نیا فائل فارمیٹ متعارف کرایا ہے جسے یو ایس ڈی زیڈ فائل فارمیٹ کا نام دیا گیا ہے۔
ہم کمپیوٹراورٹیبلٹ پر تصاویر اور ویڈیو کے کئی فارمیٹ سے واقف ہیں تاہم موبائل فون کی آمد سے ہم آگمینٹڈ ریئلٹی کے ایک نئے تصور سے روشناس ہوئے ہیں جو اس سے قبل خاص ہیلمٹ ڈسپلے کی بدولت ہی ممکن تھا۔ لیکن اب یو ایس ڈی زیڈ فارمیٹ والی فائلوں کو کسی بھی حقیقی ماحول کی ویڈیو میں رکھ کر اس کو تھری ڈی انداز میں دیکھنا ممکن ہوگا اور اسے بطور معیار اپنا کر لاتعداد اقسام کے آلات کے لیے استعمال کیا جاسکے گا۔ یوایس ڈی زیڈ فائلوں کی دوسری اہم بات یہ ہے کہ ان پر کلک کرکے انہیں انٹرایکٹو انداز میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔

پڑھنا جاری رکھیں

ٹیکنا لوجی

نئی دلچسپ ایپلی کیشن

شائع شدہ

کو

نئی دلچسپ ایپلی کیشن

ایپل فون کے سافٹ ویئر آئی او ایس کے لیے پکسار اور ایپل کمپنی نے مشترکہ طور پر ایک نیا فائل فارمیٹ متعارف کرایا ہے جسے یو ایس ڈی زیڈ فائل فارمیٹ کا نام دیا گیا ہے۔ہم کمپیوٹراورٹیبلٹ پر تصاویر اور ویڈیو کے کئی فارمیٹ سے واقف ہیں تاہم موبائل فون کی آمد سے ہم آگمینٹڈ ریئلٹی کے ایک نئے تصور سے روشناس ہوئے ہیں جو اس سے قبل خاص ہیلمٹ ڈسپلے کی بدولت ہی ممکن تھا۔ لیکن اب یو ایس ڈی زیڈ فارمیٹ والی فائلوں کو کسی بھی حقیقی ماحول کی ویڈیو میں رکھ کر اس کو تھری ڈی انداز میں دیکھنا ممکن ہوگا اور اسے بطور معیار اپنا کر لاتعداد اقسام کے آلات کے لیے استعمال کیا جاسکےگا۔

پڑھنا جاری رکھیں

مقبول خبریں