Connect with us

پاکستان

اسٹیبلشمنٹ سے لگاؤ

شائع شدہ

کو

نگران وزیراعلیٰ مقرر

معروف تجزیہ کار پروفیسر حسن عسکری نے پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ کے طور پر حلف اٹھا لیا ہے جو 2ماہ تک پنجاب کے سب سے بڑے صوبے کو سنبھالیں گے۔

عارف نظامی نے کہا کہ ”عسکری صاحب کا ایک مخصوص نقطہ نگاہ ہے اور وہ ایک مخصوص انداز سے تجزیہ کرتے رہے ہیں۔میں ان کا شاگرد بھی رہا ہوں اور ان کے ساتھ پروگرام میں بھی بیٹھا ہوں اور وہ پرو پی ٹی آئی اور پرو اسٹیبلشمنٹ نقطہ نگاہ رکھتے ہیں۔ وہ سیاست کے استاد اور ساری چیزوں کو سمجھتے ہیں لیکن جہاں تک میں جانتا ہوں، وہ کرپٹ آدمی نہیں ہیں، وہ اخلاقی اور ایمانداری کے حوالے سے کرپٹ نہیں ہے۔ جتنا ان کیساتھ میرا تجربہ ہے اور میں انہیں جانتا ہوں، اس ساری چیزوں میں باوجود وہ ڈنڈی نہیں ماریں ۔“

پاکستان

خطرہ بڑھ گیا

شائع شدہ

کو

خطرہ بڑھ گیا

ترجمان واٹر بورڈ کا کہنا ہے کہ حب ڈیم سے کراچی کو پانی کی فراہمی 100 ملین سے کم ہوکر 15 ملین گیلن رہ گئی۔
ترجمان واٹر بورڈ کا کہنا ہے کہ حب ڈیم سے کراچی کو پانی کی یومیہ فراہمی 100 ملین سے کم ہوکر 15 ملین گیلن رہ گئی جب کہ متوقع مون سون بارشوں سے جلد صورتحال معمول پر آجائے گی۔ ترجمان واٹربورڈ کا کہنا ہے کہ شہری کفایت شعاری سے پانی استعمال کریں۔

پڑھنا جاری رکھیں

پاکستان

دوسری بیوی

شائع شدہ

کو

دوسری بیوی

پاکستان تحریک انصاف کے کراچی سے امیدوار برائے قومی اسمبلی اور نامور سکالر ڈاکٹر عامر لیاقت کی دوسری بیوی کا انکشاف ہوا ہے بتایا گیا ہے کہ طوبی عامر ایک پرائیویٹ چینل میں کورآڈنیٹیر تھیں ۔ عامر لیاقت نے اپنے کاغذات نامزدگی میں خود ہی انکشاف کیا جس کے بعد ’’کھوج ‘‘ٹیم نے کھوج لگائی اور ان کی بیوی کی تصویر بھی حاصل کر لی۔

پڑھنا جاری رکھیں

پاکستان

پیشنگوئی

شائع شدہ

کو

پیشنگوئی

محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے شہر میں صبح اور شام کے وقت پھر بونداباندی کی پیش گوئی کردی۔
ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عبدالرشید کے مطابق آئندہ آنے والے ہفتے کے دوران قبل از مون سون سلسلے کے نتیجے میں شہر کا مطلع مرطوب اور ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ سمندر کے نچلی سطح کے بادلوں کی وجہ سے صبح اور رات کے وقت بونداباندی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے شہر میں درجہ حرارت معتدل رہنے کی پیش گوئی کی ہے جس کے دوران شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے ہفتے کو شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 28.5 جبکہ زیادہ سے زیادہ 35.5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔

پڑھنا جاری رکھیں

مقبول خبریں