Connect with us

کھیل

ایونٹ جولیان کے نام

شائع شدہ

کو

ایونٹ جولیان کے نام

فرانس میں جاری سائیکلنگ چیمپئن شپ کا چوتھا مرحلہ میزبان ملک کے سائیکلسٹ جولیان نے جیت لیا ہے۔ فرانس میں جاری سائیکلنگ چیمپئن شپ میں دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملے۔ چوتھے مرحلے میں دنیا بھر کے ماہر رائیڈرز نے شاندار پرفارمنس پیش کی، بارش کے باعث گیلے ٹریک کے باوجود سب نے ایک دوسرے پر برتری کیلئے خوب جان لگائی۔
فرانس کے سائیکلسٹ جولیان نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے مقررہ فاصلہ کم ترین وقت میں طے کر کے چوتھا راؤنڈ اپنے نام کر لیا۔ ایونٹ میں اٹلی کے جیانی کو مجموعی برتری حاصل ہے۔

کھیل

آسٹریلیا کی بیٹنگ

شائع شدہ

کو

آسٹریلیا کی بیٹنگ

پانچویں اور آخری ون ڈے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کیخلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

میچ کیلئے انگلش ٹیم کی قیادت این مورگن کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں جیسن روئے، جونی بیرسٹو، ایلکس ہیلز، جو روٹ، جوس بٹلر، معین علی، سیم کیورن، لائم پلنکٹ، عادل راشد اور جیک بال شامل ہیں۔

پڑھنا جاری رکھیں

کھیل

نیا پنڈورا باکس کھول دیا

شائع شدہ

کو

کلثوم نواز کے لئے دعا کی اپیل

 قومی کرکٹر عمر اکمل خراب پرفارمنس اور نظم و ضبط کے مسائل کے باعث کافی عرصے سے قومی ٹیم میں جگہ نہیں بنا پائے مگر اس دوران وہ کئی مرتبہ ایسے بیانات دے چکے ہیں جنہوں نے ان کی مشکلات میں اضافہ ہی کیا اور اب ایک مرتبہ پھر انہوں نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا ہے۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ورلڈکپ کے میچوں کے دوران انہیں صرف دو گیندیں چھوڑنے کے عوض 2 لاکھ ڈالرز کی پیشکش ہوئی جسے انہوں نے مسترد کر دیا۔عمر اکمل نے کہا کہ ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف ہونے والے میچوں میں نہ کھیلنے کے پیسے ملنے کی پیشکش بھی ہوئی لیکن میں نے جواب دیا کہ میں محب وطن ہوں، دوبارہ میرے ساتھ ایسی بات مت کرنا۔

پڑھنا جاری رکھیں

کھیل

3 اہم میچ

شائع شدہ

کو

پاکستان کی دھوم

فٹ بال ورلڈ کپ2018 میں آج بھی 3اہم میچز کھیلیں جائیں گے

تفصیلات کے مطابق پہلا میچ انگلینڈ اور پانامہ کے درمیان کھیلا جائے گا ، دوسرا میچ جاپان اور سینیگال کے مابین ہو گا اور تیسرا میچ پولینڈ اور کولمبیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔

پڑھنا جاری رکھیں

مقبول خبریں