Connect with us

شوبز

مصور آرٹ گیلری کا افتتاح

شائع شدہ

کو

مصور آرٹ گیلری کا افتتاح

پیکجز مال میں پہلی آرٹ گیلری کا افتتاح گزشتہ روز ہوا جس میں ملک کی نامور شخصیات نے شرکت کی-مصور آرٹ گیلری کے نام سے بنائی جانے والی اس گیلری میں بہت سے فنکاروں کے فن پاروں کی نمائش کی گئی-اس موقع پر موجود افراد کا کہنا تھا کہ اعجاز آرٹ گیلری نے ہمیشہ فن کی آبیاری کے لئے کام کیا ہے اور ان کی یہ گیلری بھی کامیابی حاصل کرے گی-اس تقریب کے مہمان خصوصی سید حیدر علی تھے-
مصور آرٹ گیلری کا افتتاح

مصور آرٹ گیلری کا افتتاح

شوبز

He Or She

شائع شدہ

کو

He Or She

 

پڑھنا جاری رکھیں

شوبز

انتظار ختم

شائع شدہ

کو

انتظار ختم

سید عاطف حسین کی ڈائریکشن میں بننے والی ڈرامہ سیریل"ببن خالہ کی بیٹیاں" آج سے اے آر وائی پر نشر کیا جائے گا-پہلی قسط آج رات آٹھ بجے نشر ہوگی-ڈرامے کی خاص بات یہ ہے اس کا بنیادی خیال اور کہانی عاطف حسین کی ہے-ڈرامے کی کاسٹ میں صائمہ نور،جویریہ عباسی،ماریہ واسطی،فریال محمود،سرح اصغر،ثنا فخر،ثمینہ نذیر،ارسلان فیصل،علی جوش،فیضان شیخ،حسن احمد،شامل خان،صلاح الدین،ذہین طاہرہ اور قوی خان شامل ہیں-یہ امرقابل ذکر ہے کہ جب سے اس سیریل کے ٹیزر آن ائر کئے گئے ناظرین اسی وقت سے اس کا بے چینی سے انتظار کررہے تھے اور ان کا یہ انتظار آج رات 8 بجے ختم ہوجائے گا-

پڑھنا جاری رکھیں

شوبز

ستارہ عروج پر

شائع شدہ

کو

ستارہ عروج پر

ایمن خان اور منال خان کا ستارہ ان دنوں عروج پر ہے جو ٹی وی کے ساتھ ساتھ ماڈلنگ میں بھی بہت مصروف ہیں-دونوں بہنوں کے کئی ڈرامے بھی آن ائر ہیں-

ستارہ عروج پر

ستارہ عروج پر

ستارہ عروج پر

ستارہ عروج پر

ستارہ عروج پر

ستارہ عروج پر

پڑھنا جاری رکھیں

مقبول خبریں