Connect with us

انٹرنیشنل

سی پیک بڑی رکاوٹ

شائع شدہ

کو

سی پیک بڑی رکاوٹ

بھارتی وزیر دفاع نرملا سیتھا رامان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارت سی پیک (پاک چین اقتصادی راہداری) پر اپنا مﺅقف تبدیل نہیں کرے گا۔ سی پیک بھارت اور چین کے تعلقات میں ایک بڑی رکاوٹ ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چنائی میں چائنا سٹڈی سینٹر کی دسویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیر دفاع نے کہا کہ چین کے ساتھ اپنے تعلقات کو پاک چین دوستی کے تناظر میں نہیں دیکھتے۔ لیکن میں یہ بات برملا کہنا چاہتی ہیں کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کی مخالفت جاری رکھیں گے۔بھارتی وزیر دفاع نے کہا کہ بھارت چین کی طرف سے ہمسایہ ممالک کو دی جانے والی امداد پر نظر رکھے ہوئے ہے اور ہم اس بات کا بھی جائزہ لے رہے ہیں کہ اس امداد کے بھارت کے لئے کیا خطرات ہیں۔ بھارتی وزیر دفاع نے دعویٰ کیا کہ پاکستانی فوج کا ہتھیاروں اور اسلحہ کے لئے اب چین پر انحصار بڑھتا جا رہا ہے۔

انٹرنیشنل

انڈونیشیا، 200 افراد ڈوب گئے

شائع شدہ

کو

انڈونیشیا، 200 افراد ڈوب گئے

 انڈونیشیا کی جھیل میں مسافر کشتی الٹنے سے 200  افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے جب کہ 18 کو بچالیا گیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا سے منسلک دریائے ٹوبہ میں عید کی تعطیلات کی وجہ سیاحوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ تفریح کی غرض سے آنے والے سیاحوں کو جھیل کی سیر کرانے کے لیے مختص مسافر کشتی کے الٹنے سے 200 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ ریسکیو اداروں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے 18 افراد کو بچالیا۔

پڑھنا جاری رکھیں

انٹرنیشنل

افغانستان چور نکلا

شائع شدہ

کو

کوئی مستقبل نہیں

افغانستان، پاکستانی علاقوں سے پانی چوری میں ملوث پایا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ افغانستان پاکستان کے سرحدی علاقوں سے پانی چوری کرکے استعمال کررہا ہے اور یہ سلسلہ سالہا سال  سے جاری ہے۔ حکومت پاکستان نے افغان حکومت کو پانی چوری کی نشاندہی کرتے ہوئے اس پر تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

پڑھنا جاری رکھیں

انٹرنیشنل

ترکی کو طیارے نہیں دیں گے

شائع شدہ

کو

شمالی کوریا کوبڑی پیشکش

روس سے طیارہ شکن دفاعی نظام خریدنے کی اطلاعات پر امریکی سینیٹ نے ترکی کو F-35فائیٹر طیاروں کی فراہمی روک دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ترکی کے وزیر خارجہ نے امریکی سینیٹ کے اس فیصلہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا ترکی کو روس سےS-400کی خریداری سے نہیں روک سکتا اور دراصل امریکا مصنوعی بحران پیدا کر رہا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ ہمF-35 طیاروں کا متبادل تلاش کر لیں گے ۔

پڑھنا جاری رکھیں

مقبول خبریں