Connect with us

ٹیکنا لوجی

ٹیگ کرنا ممکن

شائع شدہ

کو

اسنیپ چیٹ میں ٹیمپلٹس کا اضافہ

فیس بک اور انسٹاگرام کے ساتھ ساتھ اب اسنیپ چیٹ اسٹوری میں بھی دوسروں کو ٹیگ کرنا جلد ہی ممکن ہوجائے گا۔

اسنیپ چیٹ کمپنی نے اس بات کی یقین دہانی کروائی ہے کہ جلد ہی صارفین اسٹوریز میں ایک دوسرے کو ٹیگ کرسکیں گے۔ایپ کے بغیر بھی اسنیپ چیٹ اسٹوریز شیئر کرنا ممکنکمپنی کے مطابق صارفین ٹیگ فیچر کی مدد سے ویڈیوز اور تصاویر میں اپنے دوستوں کو مینشن کرسکیں گے اور انہیں بتا سکیں گے کہ وہ ان کے لیے خاص ہیں۔

ٹیکنا لوجی

نئی ایپ متعارف

شائع شدہ

کو

نئی ایپ متعارف

ایپل فون کے سافٹ ویئر آئی او ایس کے لیے پکسار اور ایپل کمپنی نے مشترکہ طور پر ایک نیا فائل فارمیٹ متعارف کرایا ہے جسے یو ایس ڈی زیڈ فائل فارمیٹ کا نام دیا گیا ہے۔
ہم کمپیوٹراورٹیبلٹ پر تصاویر اور ویڈیو کے کئی فارمیٹ سے واقف ہیں تاہم موبائل فون کی آمد سے ہم آگمینٹڈ ریئلٹی کے ایک نئے تصور سے روشناس ہوئے ہیں جو اس سے قبل خاص ہیلمٹ ڈسپلے کی بدولت ہی ممکن تھا۔ لیکن اب یو ایس ڈی زیڈ فارمیٹ والی فائلوں کو کسی بھی حقیقی ماحول کی ویڈیو میں رکھ کر اس کو تھری ڈی انداز میں دیکھنا ممکن ہوگا اور اسے بطور معیار اپنا کر لاتعداد اقسام کے آلات کے لیے استعمال کیا جاسکے گا۔ یوایس ڈی زیڈ فائلوں کی دوسری اہم بات یہ ہے کہ ان پر کلک کرکے انہیں انٹرایکٹو انداز میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔

پڑھنا جاری رکھیں

ٹیکنا لوجی

نئی دلچسپ ایپلی کیشن

شائع شدہ

کو

نئی دلچسپ ایپلی کیشن

ایپل فون کے سافٹ ویئر آئی او ایس کے لیے پکسار اور ایپل کمپنی نے مشترکہ طور پر ایک نیا فائل فارمیٹ متعارف کرایا ہے جسے یو ایس ڈی زیڈ فائل فارمیٹ کا نام دیا گیا ہے۔ہم کمپیوٹراورٹیبلٹ پر تصاویر اور ویڈیو کے کئی فارمیٹ سے واقف ہیں تاہم موبائل فون کی آمد سے ہم آگمینٹڈ ریئلٹی کے ایک نئے تصور سے روشناس ہوئے ہیں جو اس سے قبل خاص ہیلمٹ ڈسپلے کی بدولت ہی ممکن تھا۔ لیکن اب یو ایس ڈی زیڈ فارمیٹ والی فائلوں کو کسی بھی حقیقی ماحول کی ویڈیو میں رکھ کر اس کو تھری ڈی انداز میں دیکھنا ممکن ہوگا اور اسے بطور معیار اپنا کر لاتعداد اقسام کے آلات کے لیے استعمال کیا جاسکےگا۔

پڑھنا جاری رکھیں

ٹیکنا لوجی

نئی ایجاد

شائع شدہ

کو

نئی ایجاد

گوگل کمپنی صارفین کی سہولت کے پیش نظر مختلف اقدامات اٹھاتی رہتی ہے اور اب اس نے ایک نئی اَپ ڈیٹ متعارف کروائی ہے، جس کے تحت اینڈرائڈ موبائل پیغامات یعنی میسجز ڈیسک ٹاپ پر بھی آسانی کے ساتھ وصول اور بھیجے جا سکتے ہیں۔
ٹیکنالوجی ویب سائٹ میش ایبل کی رپورٹ کے مطابق گوگل آج سے اینڈرائڈ میسجز کے لیے ڈیسک ٹاپ کی خدمات فراہم کر رہا ہے، بالکل اُسی طرح جیسے واٹس ایپ اور آئی او ایس میسجز کے لیے ڈیسک ٹاپ کی سہولت موجود ہے۔ اب صارف چاہے لیپ ٹاپ، کمپیوٹر یا آئی پیڈ استعمال کر رہا ہو، اسے صرف اینڈرائڈ میسجز ویب کو ڈیسک ٹاپ پر کھولنا ہوگا جس کے بعد کیو آر کوڈ موبائل سے اسکین کرکے چلانا ہوگا۔

پڑھنا جاری رکھیں

مقبول خبریں