Connect with us

شوبز

پہلی بانڈ گرل کا انتقال

شائع شدہ

کو

پہلی بانڈ گرل کا انتقال

جاسوسی فلم جیمز بانڈ سیریز کی پہلی ''بانڈ گرل'' یونس گیسن 90 سال کی عمر میں چل بسیں، انہوں نے انیس سو باسٹھ میں ریلیز ہوئی فلم ''ڈاکٹر نو'' میں Sylvia Trench کا کردار ادا کیا تھا۔ یونس کی موت کا پیغام ان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کیا گیا جس میں لکھا ہے کہ ان کی کمی محسوس کی جائے گی ، بانڈ سیریز فلم کے پروڈیوسرز مائیکل جی ولسن اور باربرا بروکلی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انہیں یونس گیسن کی موت کے بارے میں جان کر بہت افسوس ہوا۔ یونس نے بانڈ فلموں ڈاکٹر نو اور فرام رشیا ود لو میں سلویا ٹرینچ کا کردار ادا کیا تھا۔

شوبز

He Or She

شائع شدہ

کو

He Or She

 

پڑھنا جاری رکھیں

شوبز

انتظار ختم

شائع شدہ

کو

انتظار ختم

سید عاطف حسین کی ڈائریکشن میں بننے والی ڈرامہ سیریل"ببن خالہ کی بیٹیاں" آج سے اے آر وائی پر نشر کیا جائے گا-پہلی قسط آج رات آٹھ بجے نشر ہوگی-ڈرامے کی خاص بات یہ ہے اس کا بنیادی خیال اور کہانی عاطف حسین کی ہے-ڈرامے کی کاسٹ میں صائمہ نور،جویریہ عباسی،ماریہ واسطی،فریال محمود،سرح اصغر،ثنا فخر،ثمینہ نذیر،ارسلان فیصل،علی جوش،فیضان شیخ،حسن احمد،شامل خان،صلاح الدین،ذہین طاہرہ اور قوی خان شامل ہیں-یہ امرقابل ذکر ہے کہ جب سے اس سیریل کے ٹیزر آن ائر کئے گئے ناظرین اسی وقت سے اس کا بے چینی سے انتظار کررہے تھے اور ان کا یہ انتظار آج رات 8 بجے ختم ہوجائے گا-

پڑھنا جاری رکھیں

شوبز

ستارہ عروج پر

شائع شدہ

کو

ستارہ عروج پر

ایمن خان اور منال خان کا ستارہ ان دنوں عروج پر ہے جو ٹی وی کے ساتھ ساتھ ماڈلنگ میں بھی بہت مصروف ہیں-دونوں بہنوں کے کئی ڈرامے بھی آن ائر ہیں-

ستارہ عروج پر

ستارہ عروج پر

ستارہ عروج پر

ستارہ عروج پر

ستارہ عروج پر

ستارہ عروج پر

پڑھنا جاری رکھیں

مقبول خبریں