Connect with us

ویڈیو

"بھنگڑا تاں سجدا"

شائع شدہ

کو

"بھنگڑا تاں سجدا"

بھارتی اداکارہ سونم کپور نے "چٹ منگنی پٹ بیاہ" کرکے دنیا بھر میں اپنے چاہنے والوں کو حیرت زدہ کردیا اور اب وہ اپنی نئی فلم ویرے دی ویڈنگ کے ذریعے سولر اسکرین پر جلوہ دکھانے آرہی ہیں۔

واضح ہو کہ اس فلم میں سونم کپور،کرینہ کپور، سورا بھاسکرسمیت دیگر اداکارؤں پر فلم بند کیے گئے گانے تعریفاں نے ہر طرف دھوم مچا رکھی ہیں شائقین موسیقی اس گانے پر تھرکتے ، مٹکتے اور ٹھمکے لگاتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ سونم کپور کی نئی فلم ویرے دی ویڈنگ کا نیا ویڈیو سانگ "بھنگڑا تاں سجدا" نے سونے پہ سہاگے کا کام کردکھایا ہے۔ اس گانے کے منظر عام پر آتے ہی پسندیدگی اور مقبولیت کے تمام رکارڈ توڑ ڈالے۔

ویڈیو

روزہ رکھ لیا

شائع شدہ

کو

روزہ رکھ لیا

بالی وڈ اداکار ورن دھون نے پہلے روزے پر اپنے مداحوں کو ماہ رمضان کی مبارکباد دی اور یہ بھی بتایا کہ اپنے مسلمان مداحوں کے ساتھ انہوں نے بھی رمضان کا روزہ رکھا۔

ورن دھون نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ اپنے جم میں موجود ہیں۔اس ویڈیو کا آغاز انہوں نے سب کو سلام کرنے کے ساتھ کیا اور کہا کہ سب کو معلوم ہے کہ رمضان شروع ہوگیا ہے اور یہ بہت ہی مقدس وقت ہے جب میرے تمام مسلم بھائی اور بہنوں نے روزہ رکھنا شروع کردیا ہے۔اداکار نے مزید کہا کہ آج میں نے اور میرے دوستوں نے بھی روزہ رکھا ہے۔وہ اپنی اس ویڈیو میں جم میں ورزش کرتے بھی نظر آئے۔

#ramadan mubarak sab ko. @bodysculptorofficial #kalank

A post shared by Varun Dhawan (@varundvn) on

پڑھنا جاری رکھیں

ویڈیو

مقابلے کی اوقات نہیں

شائع شدہ

کو

مقابلے کی اوقات نہیں

بالی وڈ کے بڑے پروڈکشن ہاؤس کے مالک کرن جوہر نے سلمان خان سے باکس آفس پر مقابلے کو ناممکن قرار دے دیا۔

صحافی نے کرن سے پوچھا کہ کیا لسٹ اسٹوریز میں اتنی طاقت ہے کہ وہ سلمان کی ریس 3 کو ٹخر دے سکیں؟ جس کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ہماری وہ اوقات ہی نہیں ہے کہ ہم سلمان خان یا فلم ’ریس ‘ کا مقابلہ کرسکیں کیوں کہ ان کا الگ مقام ہے اور وہ مین اسٹریم سنیما کا بہت بڑا نام ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم چار چھوٹے ہدایتکاروں نے چھوٹی سی فلم بنائی ہے جس کے مقابلے میں ریس بڑی فرنچائز کی فلم ہے اور میں بھی شاید 15 تاریخ کو اپنی فلم ’لسٹ اسٹوریز‘ کے بجائے ’ریس 3‘ دیکھنے جاؤں۔

پڑھنا جاری رکھیں

ویڈیو

شائع شدہ

کو

پڑھنا جاری رکھیں

مقبول خبریں