Connect with us

شوبز

مقدمہ درج

شائع شدہ

کو

مقدمہ درج

دوماہ قبل ریلیز ہونے والی فلم ”اکتوبر“ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکار ورون دھون کے مرکزی کردار سے سجی فلم ”اکتوب“ اپنی تکمیل سے لے کر ریلیز تک مسائل کا شکار رہی اور اس کی پریشانیاں نمائش کو دو ماہ گزر جانے کے بعد بھی کم نہیں ہوئی ہیں۔ حال ہی میں فلم کے خلاف ایک مقدمہ دائر کیا گیا ہے، جس میں مراٹھی فلم میکر ساریکا مینا نے فلم ”اکتوبر“ کی مصنفہ جوہی چترویدی پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے کہانی میری فلم ”آرتی : دی ان نان لو سٹوری“ سے چرائی ہے۔ ذرائع کے مطابق ساریکا نے پہلے اس مسئلہ کو موشن پکچرز پروڈیوسر ایسوسی ایشن اور سکرین رائٹرز ایسوسی ایشن میں بھی اٹھایا تھا مگر دونوں تنظیموں نے اس مسئلہ میں ”اکتوبر“ کو کلین چٹ دی تھی۔ جس کے بعد اب ساریکا نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔
جوہی چترویدی کا اس مسئلہ پر کہنا ہے کہ ان الزامات میں کوئی صداقت نہیں ہے اور میرا وکیل بہت جلد اس نوٹس کا جواب دے گا۔ واضح رہے کہ فلم ”اکتوبر“ 13 اپریل کو نمائش کیلئے پیش کی گئی تھی۔

شوبز

He Or She

شائع شدہ

کو

He Or She

 

پڑھنا جاری رکھیں

شوبز

انتظار ختم

شائع شدہ

کو

انتظار ختم

سید عاطف حسین کی ڈائریکشن میں بننے والی ڈرامہ سیریل"ببن خالہ کی بیٹیاں" آج سے اے آر وائی پر نشر کیا جائے گا-پہلی قسط آج رات آٹھ بجے نشر ہوگی-ڈرامے کی خاص بات یہ ہے اس کا بنیادی خیال اور کہانی عاطف حسین کی ہے-ڈرامے کی کاسٹ میں صائمہ نور،جویریہ عباسی،ماریہ واسطی،فریال محمود،سرح اصغر،ثنا فخر،ثمینہ نذیر،ارسلان فیصل،علی جوش،فیضان شیخ،حسن احمد،شامل خان،صلاح الدین،ذہین طاہرہ اور قوی خان شامل ہیں-یہ امرقابل ذکر ہے کہ جب سے اس سیریل کے ٹیزر آن ائر کئے گئے ناظرین اسی وقت سے اس کا بے چینی سے انتظار کررہے تھے اور ان کا یہ انتظار آج رات 8 بجے ختم ہوجائے گا-

پڑھنا جاری رکھیں

شوبز

ستارہ عروج پر

شائع شدہ

کو

ستارہ عروج پر

ایمن خان اور منال خان کا ستارہ ان دنوں عروج پر ہے جو ٹی وی کے ساتھ ساتھ ماڈلنگ میں بھی بہت مصروف ہیں-دونوں بہنوں کے کئی ڈرامے بھی آن ائر ہیں-

ستارہ عروج پر

ستارہ عروج پر

ستارہ عروج پر

ستارہ عروج پر

ستارہ عروج پر

ستارہ عروج پر

پڑھنا جاری رکھیں

مقبول خبریں