Connect with us

شوبز

ایڈوانس بکنگ شروع

شائع شدہ

کو

ایڈوانس بکنگ شروع

عید پرریلیز ہونےوالی پاکستان کی بڑی فلم ’وجود‘ کی ریلیز میں ابھی پانچ دن باقی ہیں لیکن شائقین نے ابھی سے فلم کی ایڈوانس بکنگ کرانا شروع کردی ہے۔سسپنس، مسٹری اور ایکشن فلم "وجود" میں ایک بار پھر تین میگا سٹارایک ساتھ جلوہ گر ہورہے ہیں جن میں ندیم، شاہداور جاوید شیخ شامل ہیں-اس فلم کا ٹریلر بھی جاری کردیا گیا ہے جس میں دانش تیمور کے اسٹائل اور رومانس کی دھوم مچی ہوئی ہے -فلم کی پرموشن بھی زوروں پر ہے-دریں اثنا فلم کی ٹیم پرموشن کے لئے لاہور پہنچ چکی ہے-
ایڈوانس بکنگ شروع
ایڈوانس بکنگ شروع

شوبز

He Or She

شائع شدہ

کو

He Or She

 

پڑھنا جاری رکھیں

شوبز

انتظار ختم

شائع شدہ

کو

انتظار ختم

سید عاطف حسین کی ڈائریکشن میں بننے والی ڈرامہ سیریل"ببن خالہ کی بیٹیاں" آج سے اے آر وائی پر نشر کیا جائے گا-پہلی قسط آج رات آٹھ بجے نشر ہوگی-ڈرامے کی خاص بات یہ ہے اس کا بنیادی خیال اور کہانی عاطف حسین کی ہے-ڈرامے کی کاسٹ میں صائمہ نور،جویریہ عباسی،ماریہ واسطی،فریال محمود،سرح اصغر،ثنا فخر،ثمینہ نذیر،ارسلان فیصل،علی جوش،فیضان شیخ،حسن احمد،شامل خان،صلاح الدین،ذہین طاہرہ اور قوی خان شامل ہیں-یہ امرقابل ذکر ہے کہ جب سے اس سیریل کے ٹیزر آن ائر کئے گئے ناظرین اسی وقت سے اس کا بے چینی سے انتظار کررہے تھے اور ان کا یہ انتظار آج رات 8 بجے ختم ہوجائے گا-

پڑھنا جاری رکھیں

شوبز

ستارہ عروج پر

شائع شدہ

کو

ستارہ عروج پر

ایمن خان اور منال خان کا ستارہ ان دنوں عروج پر ہے جو ٹی وی کے ساتھ ساتھ ماڈلنگ میں بھی بہت مصروف ہیں-دونوں بہنوں کے کئی ڈرامے بھی آن ائر ہیں-

ستارہ عروج پر

ستارہ عروج پر

ستارہ عروج پر

ستارہ عروج پر

ستارہ عروج پر

ستارہ عروج پر

پڑھنا جاری رکھیں

مقبول خبریں