Connect with us

شوبز

چاند کے پہلے تاریخی سفر پر مبنی فلم

شائع شدہ

کو

چاند کے پہلے تاریخی سفر پر مبنی فلم

اداکار رائن گوسلنگ اپنی اگلی فلم ’فرسٹ مین‘ میں چاند کا سفر کرنے جارہے ہیں، جس کا ٹریلر بھی ریلیز کردیا گیا۔یہ فلم چاند پر سب سے پہلے قدم رکھنے والے نیل آرم اسٹرانگ کے تاریخی سفر پر مبنی ہے۔اس فلم کی ہدایات ڈیمین چازیل دے رہے ہیں۔فلم میں 1969 میں نیل آرم اسٹرانگ کے چاند پر جانے کے تاریخی سفر کو پیش کیا جارہا ہے۔’فرسٹ مین‘ میں کلیئر فوئے نیل آرم اسٹرانگ کی اہلیہ کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔فلم رواں سال 12 اکتوبر کو سینما گھروں میں ریلیز ہو گی-

شوبز

He Or She

شائع شدہ

کو

He Or She

 

پڑھنا جاری رکھیں

شوبز

انتظار ختم

شائع شدہ

کو

انتظار ختم

سید عاطف حسین کی ڈائریکشن میں بننے والی ڈرامہ سیریل"ببن خالہ کی بیٹیاں" آج سے اے آر وائی پر نشر کیا جائے گا-پہلی قسط آج رات آٹھ بجے نشر ہوگی-ڈرامے کی خاص بات یہ ہے اس کا بنیادی خیال اور کہانی عاطف حسین کی ہے-ڈرامے کی کاسٹ میں صائمہ نور،جویریہ عباسی،ماریہ واسطی،فریال محمود،سرح اصغر،ثنا فخر،ثمینہ نذیر،ارسلان فیصل،علی جوش،فیضان شیخ،حسن احمد،شامل خان،صلاح الدین،ذہین طاہرہ اور قوی خان شامل ہیں-یہ امرقابل ذکر ہے کہ جب سے اس سیریل کے ٹیزر آن ائر کئے گئے ناظرین اسی وقت سے اس کا بے چینی سے انتظار کررہے تھے اور ان کا یہ انتظار آج رات 8 بجے ختم ہوجائے گا-

پڑھنا جاری رکھیں

شوبز

ستارہ عروج پر

شائع شدہ

کو

ستارہ عروج پر

ایمن خان اور منال خان کا ستارہ ان دنوں عروج پر ہے جو ٹی وی کے ساتھ ساتھ ماڈلنگ میں بھی بہت مصروف ہیں-دونوں بہنوں کے کئی ڈرامے بھی آن ائر ہیں-

ستارہ عروج پر

ستارہ عروج پر

ستارہ عروج پر

ستارہ عروج پر

ستارہ عروج پر

ستارہ عروج پر

پڑھنا جاری رکھیں

مقبول خبریں