Connect with us

شوبز

پہلی بار ایک ساتھ

شائع شدہ

کو

پہلی بار ایک ساتھ

کینیڈا کے پاپ ا سٹار جسٹن بیبر نے امریکی ماڈل ہیلی بالڈ وین سے منگنی کر لی ہے جس کے بعدپہلی بار دونوں ایک ساتھ میڈیا کے سامنے آئے ہیں اور ہیلی کی انگلی میں موجود سفید نگینے والی انگوٹھی توجہ کا مرکز بن گئی ہے-نیو یارک میں موجود یہ لو برڈ ایک ساتھ دیکھے گئے تو میڈیا نمائندوں نے انہیں منگنی کی مبارکباد دی اوردونوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا جبکہ بیبر نے کچھ مداحوں کے ساتھ سیلفیاں بھی لیں۔

شوبز

سیاہ فام کا حملہ

شائع شدہ

کو

سیاہ فام کا حملہ

معروف پاکستانی قوال حاجی امیر خان پر لندن میں سیاہ فام شخص نے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں آنکھ اور جسم کے دیگر حصوں پر شدید چوٹیں آئیں جنہیں زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

پڑھنا جاری رکھیں

شوبز

آج 25 ممالک میں تاریخ سازنمائش

شائع شدہ

کو

آج 25 ممالک میں تاریخ سازنمائش

مایہ ناز اداکار علی ظفر اور مایہ علی کی فلم ‘طیفا اِن ٹربل‘ کا پریمیئر کراچی میں ہوا جو کہ ایک روز بعد باضابطہ طور پر ریلیز کی جائے گی۔ مداحوں کا انتظار اب بس ختم ہونے جارہا ہے کیوں کہ ‘طیفا اِن ٹربل‘آج 20 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بننے جارہی ہے۔ اس موقع پر علی ظفر نے کہا کہ اتنا خوش ہوں کہ ’بیان نہیں کرسکتا، آپ لوگوں نے فلم ریلیز ہونے سے پہلے ہی ہٹ کروادی ہے۔‘ ان کا کہنا تھا کہ فلم یہ سوچ کر بنائی گئی تھی کہ پاکستان کی پہلی بین الاقوامی معیار کی فلم بنائی جائے جو پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کردے۔علی ظفر نے بتایا کہ یہ پہلی پاکستانی فلم ہے جو 25 ممالک میں ریلیز کی گئی ہے، ان 25 میں سے 15-16 ممالک ایسے ہیں جن میں کوئی پاکستانی فلم ریلیز نہیں کی گئی۔ فلم ڈائریکٹر احسن رحیم کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ جب وہ انڈسٹری میں نئے تھے اور کوئی ان ویڈیو بنانے کو تیار نہیں تھا تو احسن رحیم نے گانا ’چھنو‘ کی ویڈیو بنائی تھی۔ انہوں نے کہا کہ وہ چاہتے تھے کہ ان کی پہلی فلم احسن رحیم بنائیں، یہ ان کا خواب تھا جو پورا ہوگیا۔ علی ظفر نے مداحوں سے اپیل کی کہ وہ سینما آئیں اور فلم دیکھیں۔

پڑھنا جاری رکھیں

شوبز

بالی ووڈ کا سپرہیروکون ...

شائع شدہ

کو

بالی ووڈ کا سپرہیروکون ...

بالی ووڈ ایکٹرس شورتی حسن نے اپنے ایک حالیہ انٹرویومیں کہا ہے کہ بھارتی فلم انڈسٹری کا حقیقی مرد اورسپرہیروکون ہے یہ میں آپ کوبتاتی ہوں اوراس مرد کا نام ہے جان ابراہم -اس کی وجہ بیان کرتے ہوئے شورتی حسن نے کہا کہ جان نا صرف اپنے ساتھی فنکاروں کے دکھ سکھ کا ساتھی ہے بلکہ وہ اپنے مداحوں کے آڑے وقتوں میں بھی ان کے کام آتا ہے اور مجھے اس کی اسی خوبی پرپیارآتا ہے-

پڑھنا جاری رکھیں

مقبول خبریں