Connect with us

انٹرویو

جنگ میں تیزی

شائع شدہ

کو

جنگ میں تیزی

واشنگٹن نے چینی مصنوعات پر اضافی ٹیکس لگانے کی دھمکی دی تو بیجنگ نے بھی جوابی وار کی ٹھان لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے گزشتہ روز 200 بلین ڈالرز کی چینی مصنوعات پر دس فیصد اضافی ٹیکس لگانے کی دھمکی دی تو چین نے بھی جوابی وار کی ٹھان لی۔ بیجنگ نے امریکی اقدام کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے دنیا پر زور دیا کہ وہ آزاد اور محفوظ تجارت کیلئے چین کا ساتھ دیں گزشتہ ہفتے واشنگٹن نے 34 بلین ڈالرز کی چینی درآمدات پر 50 فیصد اضافی ٹیکس لگایا تھا۔ اس کے جواب میں بیجنگ نے بھی اسی دن امریکی درآمدات پر 50 فیصد زائد ٹیرف کا اطلاق کر دیا تھا۔

انٹرویو

فیشن مافیا سے دور رہتی ہوں... ماریہ بی کا تہلکہ خیز انٹرویو

شائع شدہ

کو

فیشن مافیا سے دور رہتی ہوں... ماریہ بی کا تہلکہ خیز انٹرویو
پڑھنا جاری رکھیں

مقبول خبریں