Connect with us

انٹرنیشنل

صفائی کرنے نکل پڑیں

شائع شدہ

کو

صفائی کرنے نکل پڑیں

اپنے ملک کو صاف رکھنا ہر تہذیب یافتہ معاشرے کی نشانی ہے .اب برطانوی وزیرِ اعظم کو ہی دیکھ لیں جنہوں نے لوگوں میں صفائی کا شعور بیدار کرنے کی ٹھانی تو بچوں کے ہمراہ ملکر کچرا اُٹھانے اورصفائی کرنے پہنچ گئیں ۔ لندن میں ہزاروں بچوں نے تھریسامے کے ساتھ اس مہم میں شرکت کی اور پلاسٹک کے تھیلوں میں کچرا بھرنا شروع کیا ۔اس مہم میں اسکول کے بچوں کے ہمراہ تھریسامے بھی پیش پیش تھیں ۔ تھریسامے نے اپنے پیغام میں کہاکہ انہیں اپنے شہروں اور سمندروں کو صاف رکھنا چاہئیے اور اس شعور کو بیدار کرنا چاہئیے۔

انٹرنیشنل

قبضہ دینے کو تیار

شائع شدہ

کو

قبضہ دینے کو تیار

عبدالملک الحوثی نے ایک بار پھر مؤقف دُہرایا ہے کہ اگر حکومت کی ہمنوا فورسز اپنے حملے روک دیں تو الحدیدہ کی مرکزی بندرگاہ کا کنٹرول اقوام متحدہ کے حوالے کرنے کے لیے تیار ہیں میڈیا رپورٹس کے مطابق یمن میں حوثی ملیشیا کے سربراہ نے یہ پیشکش الحدیدہ صوبے میں باغیوں کی پے در پے شکستوں کے بعد کی ہے۔

پڑھنا جاری رکھیں

انٹرنیشنل

غزہ، بدترین حالات

شائع شدہ

کو

غزہ، بدترین حالات

اقوام متحدہ نے کہا پابندیوں سے غزہ کی صورت حال گمبھیر، تجارتی چوکی کے بند ہونے سے حفظان صحت کا شعبہ بھی متاثر ہوگا۔ اقوام متحدہ کے امدادی رابطہ افسر جیمی میک گولڈ رک نے اپنے تحریری اعلامیہ میں واضح کیا کہ اسرائیل کے محاصرے میں تجارتی چوکی کریم ابو سلیم بند کیے جانے اور ایندھن کی ترسیل روکنے سے حفظان صحت کا شعبہ بری طرح متاثر ہوگا۔ اسرائیل کی غزہ کی پٹی سے سامان کی نقل و حمل پر پابندی جاری ہے تو اسرائیلی وزیر دفاع آویگدور لیبر مان نے آئندہ کے حکم تک غزہ کو ایندھن کی ترسیل کی اجازت نہ دینے کی فوج کو ہدایت کی تھی۔

پڑھنا جاری رکھیں

انٹرنیشنل

حملے ناکام

شائع شدہ

کو

حملے ناکام

ایرانی سکیورٹی فورسز نے ملک کے جنوب مغربی علاقے میں داعش سے وابستہ ایک سیل کے 4 کارندوں کو گرفتار کر لیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق سراغرسانی کے وزیر محمود علاوی نے ایک بیان میں کہا گرفتار افراد حملوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے بروقت کارروائی سے انکے مذموم منصوبے کو ناکام کر دیا گیا۔

پڑھنا جاری رکھیں

مقبول خبریں