Connect with us

ویڈیو

سنسنی خیز ٹریلر منظرِعام پر

شائع شدہ

کو

سنسنی خیز ٹریلر منظرِعام پر

معروف امریکی باکسرو اداکار مائیک ٹائی سن اور ایکشن کے بادشاہ اسٹیون سیگال کی ایکشن سے بھرپور نئی تھرلر ڈرامہ فلم چائنا سیلز مین کا سنسنی خیز ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایت کارٹین ینگ کی اس فلم کی کہانی ایسی چینی کمپنی کے گرد گھوم رہی ہے جو افریقہ میں خطرناک جنگی حالات کا سامنا کرتے ہیں۔ مار ڈھار سے بھرپور اس ایکشن پیک فلم میں اسٹیون سیگال اور مائیک ٹائی سن کے علاوہڈونگ لِی،ایریک ایبونی،زیانگ وینگ اور اینتھونی گاورڈاہم کرداروں میں جلوۂ گر ہو رہے ہیں۔ سنسنی خیز مناظر کی عکاسی کرتی یہ فلم 15جون کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائے گی ۔

 

شوبز

میشا شفیع فیملی فرینڈ

شائع شدہ

کو

میشا شفیع فیملی فرینڈ

برطانیہ کے بین الاقوامی نشریاتی ادارے کوانٹرویو دیتے ہوئے پاکستان کے علمی شہرت کے حامل اداکاروگلوکارعلی ظفرنے گلوکارہ میشاشفیع کی جانب سے اپنے اوپرعائد کیے جانے والے ان الزامات پر بات کی۔ انہوں نے کہا ' لوگ وقت کے ساتھ جان سکیں گے، وقت گزرنے کے ساتھ سب کچھ سامنے آئے گا اور سچائی خود سامنے آئے گی، میں شروع سے کہہ رہا ہوں کہ میں اس معاملے پر سوشل میڈیا پر لڑنا نہیں چاہتا کیونکہ میں پروفیشنل طریقہ اپنانا چاہتا ہوں، اور میں پروفیشل طریقے سے اس کا حل چاہتا ہوں مجھے یقین ہےکہ قانون کے ذریعے انصاف ملے گا'۔جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا انہوں نے دانستہ یا نادانستہ طور پر میشا شفیع کو نقصان پہنچایا اور اثرانداز ہوئے، تو انہوں نے ٹھوس انداز میں کہا ' نہیں، ایسا کبھی نہیں ہوسکتا کیونکہ وہ بہت قریبی خاندانی دوست تھی، وہ ہمارے گھر آتی تھی، وہ میری اہلیہ کی دوست تھی'۔
انہوں نے مزید کہا ' ہم نے ایک کنسرٹ اکھٹے کیا، اور وہ جس کے بارے میں وہ بات کررہی ہیں، اس کی ایک ویڈیو موجود ہے اور وہاں 10 گواہ بھی موجود تھے، ان میں سے دو خواتین گواہ نے آگے آکر کہا ہے کہ آخر میشا ایسا کیسے سوچ اور کہہ سکتی ہیں؟' علی ظفر کا کہنا تھا ' یہی وجہ ہے کہ مجھے بہت زیادہ تکلیف ہوئی، کیونکہ میں خواتین کو آگے لانے کے لیے کام کررہا ہوں'۔ اس موقع پر علی ظفر نے گفتگو کا موضوع بدلنے کی کوشش کی، مگر میزبان انہیں واپس ٹریک پر لے آئے اور پوچھا کہ اس سب سے میشا شفیع کو کیا حاصل ہوگا، اگر یہ الزامات جھوٹے ثابت ہوئے؟ اگرچہ علی ظفر نے اس پر جواب دینے سے انکار کیا مگر وہ اس بات پر فکرمند نظر نہیں آئے کہ کچھ حلقے ان کی نئی فلم 'طیفا ان ٹربل' کو بائیکاٹ کرنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں ' مجھے کوئی فکر نہیں کیونکہ جب آپ کو معاملات کا علم ہو اور جب آپ سیدھے راستے اور سچ جانتے ہوں، تو فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں ہوتی کیونکہ جھوٹ کبھی کامیاب نہیں ہوتا'۔ رواں سال اپریل میں میشا شفیع نے علی ظفر پر ایک سے زائد مواقعوں پر جنسی طور پر ہراساں کرنے الزامات عائد کیے تھے۔علی ظفر نے ان الزامات کی تردید اسی دن کردی تھی جبکہ بعد ازاں میشا شفیع کو قانونی نوٹس بھی بھیجا تھا کہ ان الزامات کو واپس لیا جائے، ورنہ سو کروڑ روپے کے ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا جائے گا۔

پڑھنا جاری رکھیں

پاکستان

مجھے کیوں مارا

شائع شدہ

کو

مجھے کیوں مارا

پڑھنا جاری رکھیں

ویڈیو

بلاول ڈانس

شائع شدہ

کو

بلاول ڈانس

پڑھنا جاری رکھیں

مقبول خبریں