Connect with us

ٹیکنا لوجی

فون چارج کرنے والی ٹیبل

شائع شدہ

کو

فون چارج کرنے والی ٹیبل

اب اسمارٹ فون کو چارج کرنے کے لیے پورے گھر میں چارجر یا ڈیٹا کیبل ڈھونڈنے کی ضرورت نہیں رہے گی، کیونکہ فون چارج کرنے والی ٹیبل نے بھی اب حقیقت کا روپ دھار لیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق 'فون سیلزمین' نامی کمپنی نے بانس کی بنی وائرلیس ٹیکنالوجی سے لیس ایک ٹیبل متعارف کروائی ہے، جو فون کو چارج کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔اس ٹیبل کو 'فَرنی قی بامبو وائرلیس چارجنگ سائیڈ ٹیبل' کا نام دیا گیا ہے، جس میں بلٹ اِن چارجر موجود ہے۔اس ٹیبل کی موجودگی کی وجہ سے آپ کو پورے گھر میں چارجر تلاش کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی، آپ کو بس یہ کرنا ہوگا کہ اسمارٹ فون کو ٹیبل پر رکھ دیں اور چارج ہونے پر نکال کر استعمال کریں۔

ٹیکنا لوجی

نئی ایپ متعارف

شائع شدہ

کو

نئی ایپ متعارف

ایپل فون کے سافٹ ویئر آئی او ایس کے لیے پکسار اور ایپل کمپنی نے مشترکہ طور پر ایک نیا فائل فارمیٹ متعارف کرایا ہے جسے یو ایس ڈی زیڈ فائل فارمیٹ کا نام دیا گیا ہے۔
ہم کمپیوٹراورٹیبلٹ پر تصاویر اور ویڈیو کے کئی فارمیٹ سے واقف ہیں تاہم موبائل فون کی آمد سے ہم آگمینٹڈ ریئلٹی کے ایک نئے تصور سے روشناس ہوئے ہیں جو اس سے قبل خاص ہیلمٹ ڈسپلے کی بدولت ہی ممکن تھا۔ لیکن اب یو ایس ڈی زیڈ فارمیٹ والی فائلوں کو کسی بھی حقیقی ماحول کی ویڈیو میں رکھ کر اس کو تھری ڈی انداز میں دیکھنا ممکن ہوگا اور اسے بطور معیار اپنا کر لاتعداد اقسام کے آلات کے لیے استعمال کیا جاسکے گا۔ یوایس ڈی زیڈ فائلوں کی دوسری اہم بات یہ ہے کہ ان پر کلک کرکے انہیں انٹرایکٹو انداز میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔

پڑھنا جاری رکھیں

ٹیکنا لوجی

نئی دلچسپ ایپلی کیشن

شائع شدہ

کو

نئی دلچسپ ایپلی کیشن

ایپل فون کے سافٹ ویئر آئی او ایس کے لیے پکسار اور ایپل کمپنی نے مشترکہ طور پر ایک نیا فائل فارمیٹ متعارف کرایا ہے جسے یو ایس ڈی زیڈ فائل فارمیٹ کا نام دیا گیا ہے۔ہم کمپیوٹراورٹیبلٹ پر تصاویر اور ویڈیو کے کئی فارمیٹ سے واقف ہیں تاہم موبائل فون کی آمد سے ہم آگمینٹڈ ریئلٹی کے ایک نئے تصور سے روشناس ہوئے ہیں جو اس سے قبل خاص ہیلمٹ ڈسپلے کی بدولت ہی ممکن تھا۔ لیکن اب یو ایس ڈی زیڈ فارمیٹ والی فائلوں کو کسی بھی حقیقی ماحول کی ویڈیو میں رکھ کر اس کو تھری ڈی انداز میں دیکھنا ممکن ہوگا اور اسے بطور معیار اپنا کر لاتعداد اقسام کے آلات کے لیے استعمال کیا جاسکےگا۔

پڑھنا جاری رکھیں

ٹیکنا لوجی

نئی ایجاد

شائع شدہ

کو

نئی ایجاد

گوگل کمپنی صارفین کی سہولت کے پیش نظر مختلف اقدامات اٹھاتی رہتی ہے اور اب اس نے ایک نئی اَپ ڈیٹ متعارف کروائی ہے، جس کے تحت اینڈرائڈ موبائل پیغامات یعنی میسجز ڈیسک ٹاپ پر بھی آسانی کے ساتھ وصول اور بھیجے جا سکتے ہیں۔
ٹیکنالوجی ویب سائٹ میش ایبل کی رپورٹ کے مطابق گوگل آج سے اینڈرائڈ میسجز کے لیے ڈیسک ٹاپ کی خدمات فراہم کر رہا ہے، بالکل اُسی طرح جیسے واٹس ایپ اور آئی او ایس میسجز کے لیے ڈیسک ٹاپ کی سہولت موجود ہے۔ اب صارف چاہے لیپ ٹاپ، کمپیوٹر یا آئی پیڈ استعمال کر رہا ہو، اسے صرف اینڈرائڈ میسجز ویب کو ڈیسک ٹاپ پر کھولنا ہوگا جس کے بعد کیو آر کوڈ موبائل سے اسکین کرکے چلانا ہوگا۔

پڑھنا جاری رکھیں

مقبول خبریں