Connect with us

ویڈیو

"تو چیز بڑی ہے مست مست"

شائع شدہ

کو

"تو چیز بڑی ہے مست مست"

2015میں بننے والی مس پاکستان سارش خان نے گزشتہ دنوں ایک شادی کی تقریب میں بھارتی گانوں پر رقص کرکے ہلچل مچادی۔

سابق مس پاکستان سارش خان نے بھارت کی ایک فلم کے مقبول عام گیت "تو چیز بڑی ہے مست مست" پر رقص کا انتہائی ماہرانہ انداز میں مظاہرہ کیا جسے دیکھنے والے داد دیئے بغیر نہ رہ سکے۔ ایک شادی کی تقریب میں سارش خان کو رقص کرتے دیکھ کر بہت سے لوگوں کا خیال تھا کہ وہ جتنی خوش شکل ہیں اتنا ہی دلکش رقص کرنے میں بھی مہارت رکھتی ہیں۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اس شادی کی تقریب میں آنے والے مہمانوں میں بہت سے لوگوں نے اپنی اپنی فیملی میں ہونے والی شادیوں میں بطور رقاصہ شرکت کرنے کی دعوت دے دی۔

ویڈیو

بلاول ڈانس

شائع شدہ

کو

بلاول ڈانس

پڑھنا جاری رکھیں

پاکستان

حمید ہارون آن فائر

شائع شدہ

کو

حمید ہارون آن فائر

پڑھنا جاری رکھیں

شوبز

دلوں کی دھڑکن تیز

شائع شدہ

کو

دلوں کی دھڑکن تیز

فہد مصطفیٰ اورمہوش حیات کی فلم ’لوڈ ویڈنگ‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے جس نے فلم بینوں کے دلوں کی دھڑکنیں تیزکرڈالی ہیں - ٹریلر میں دونوں اداکاروں کے درمیان کیمسٹری کی ایک جھلک ملتی ہے جو اپنے کردار بخوبی دکھاتے نظر آرہے ہیں۔ فلم میں فہد ٰ کی والدہ اپنے بیٹے کو حکم دیتی ہیں کہ وہ اپنی بڑی بہن کی شادی سے قبل شادی نہیں کرسکتے۔ فلم میں ہمارے معاشرے سے جڑے مسائل کو نمایاں کیا گیا ہے۔ یہ فلم ’نامعلوم افراد‘ کے فلم میکرز ڈائریکٹر نبیل قریشی اور پرڈیوسر فضا علی مرزا کی جانب سے بنائی جارہی ہے جبکہ اس فلم کوپاکستانی اوربین الاقوامی شہرت کی حامل تقسیم کارکمپنیاں بیک وقت دنیا بھرمیں ریلیزکریںگی- امکان ہے کہ" لوڈ ویڈنگ" رواں سال عید الاضحیٰ پر ریلیز کی جائے گی۔

پڑھنا جاری رکھیں

مقبول خبریں