Connect with us

ویڈیو

رقص کی تیاری

شائع شدہ

کو

رقص کی تیاری

بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کی "ٹھگ آف ہندوستان" کے گانے کیلئے ڈانس ریہرسل کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

کترینہ کیف نے "ٹھگ آف ہندوستان" کے گانے کیلئے ڈانس ریہرسل کی یش راج فلمز اسٹوڈیو میں بنائی گئی ویڈیو سوشل پر شیئر کی جسے مداحوں کی جانب سے کافی پسند کی جارہا ہے۔ "ٹھگ آف ہندوستان" میں عامر خان، امیتابھ بچن  اور کترینہ کیف مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔

ویڈیو

روزے کے طبی فوائد

شائع شدہ

کو

روزے کے طبی فوائد

پڑھنا جاری رکھیں

ویڈیو

"دھک دھک گرل"

شائع شدہ

کو

"دھک دھک گرل"

بھارتی اداکارہ مادھوری ڈکشت شروع ہی اپنے رقص کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور رہی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران بھارتی گانے پر رقص کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تو مداحوں کی جانب سے اسے کافی پسند کیا گیا۔

پڑھنا جاری رکھیں

ویڈیو

"رانجھا تباہ ہوگیا"

شائع شدہ

کو

"رانجھا تباہ ہوگیا"

بھارتی فلم ’’ ریس تھری ‘‘ کا پہلا گانا ریلیز کردیا گیا۔

بھارتی فلم کا نیا گانا ’’ہیریے‘‘ منظر عام پر آتے ہی پذیرائی حاصل کرنے لگا۔ واضح رہے کہ فلم میں سلمان خان، بوبی دیول، انیل کپور، جیکولین فریننڈس سمیت دیگر فنکاروں نے کام کیا۔ فلم عیدالفطر کے موقع پر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

پڑھنا جاری رکھیں

مقبول خبریں