Connect with us

پاکستان

فون کال نے بچالیا

شائع شدہ

کو

گھر منتقل

وزیر داخلہ احسن اقبال کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیاہے اور وہ اپنے گھر چلے گئے ہیں تاہم ابھی بھی انہیں معمول کی زندگی میں واپس آنے کیلئے کچھ روز درکار ہوں گے۔

ایک سینئر صحافی نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ آج احسن اقبال کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا تاہم آج میں ان سے ملاقات کیلئے گیا جبکہ میرے ساتھ دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھیں ، اس موقع پر وزیر داخلہ نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جب وہ تقریب میں سے جانے لگے تو ایک بزرگ شخصیت کا ٹیلیفون آیا ، ایک نوجوان میری طرف دوڑتا ہوا آیا اور کہنے لگا کہ یہ میاں صاحب سے بات کرلیں اور جب میں نے ٹیلیفون اپنے کان لگایا تو عین اسی وقت گولی چلی تاہم میرا بازو سامنے کی طرف آ گیا اور گولی کہنی پر لگی تاہم اگر اس وقت بازو سامنے نہیں ہوتا تو شائد گولی سیدھی سینے میں لگتی اور وہ زیادہ نقصان پہنچا سکتی تھی لیکن اللہ نے محفوظ رکھا ۔

پاکستان

سہالہ منتقلی زیرغور نہیں

شائع شدہ

کو

سہالہ منتقلی زیرغور نہیں

نگراں وزیر اطلاعات بیرسٹر علی ظفر نے کہا نگراں حکومت کے لیے کوئی لاڈلا نہیں تمام سیاسی جماعتیں اور رہنما برابر ہیں نواز شریف اور مریم نواز کو سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقل کرنے کی تجویز زیر غور نہیں۔ نوازشریف اور مریم نواز کی گرفتاری کے لئے صوبائی حکومت کا اقدام درست تھا اگر اسی وقت انہیں گرفتار نہ کرتے تو حکومتی عمل غیر قانونی ہوتا۔

پڑھنا جاری رکھیں

پاکستان

جگہ جگہ تلاشی

شائع شدہ

کو

جگہ جگہ تلاشی

25 جولائی کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لئے کراچی میں پولیس نے بھرپور تیاریاں کرلی ہیں اس حوالے سے پولیس اہلکاروں نے پریکٹس سیشن بھی کیا جس کے دوران غیر معمولی حالات اور شرپسند عناصرسے نمٹنے کے لئے خصوصی تربیت بھی شامل تھی-

پڑھنا جاری رکھیں

پاکستان

نئے ڈیم کا اعلان

شائع شدہ

کو

اسلام کا پرچم بلند کرنا ہوگا

مولانا فضل الرحمٰن نے کہا عوام 25 جولائی کو ایم ایم اے کا ساتھ دے کر عام انتخابات میں کتاب پر مہر لگائیں گے۔ علاقے سے جاگیرداروں کا خاتمہ کر دیا اب یہاں کوئی ظلم نہیں کرسکتا۔ گومل زام ڈیم ہماری کوششوں سے منظور ہوا تھا اس بار جیتے تو ٹانک زام ڈیم بھی منظور کرائیں گے۔

پڑھنا جاری رکھیں

مقبول خبریں