Connect with us

ویڈیو

دھماکے دار جھلک

شائع شدہ

کو

دھماکے دار جھلک

بالی ووڈ کے دبنگ خان کی عیدالفطر پر آنے والی فلم "ریس تھری" کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

ٹریلر ریلیز ہوتے ہی پہلے 30منٹ میں دنیا بھر سے اڑھائی لاکھ افراد نے دیکھا اور 40ہزار سے زائد لوگوں نے اسے لائیک کیا۔ فلم بینوں کو سلمان خان کی اس فلم کا بے تابی سے انتظار ہے۔ اس فلم میں سلمان خان کے ہمراہ لیجنڈ اداکار انیل کپور، بوبی دیول، اداکارہ جیکولین فریننڈس اور ڈیزی شاہ نے نمایاں کردار ادا کیے ہیں۔مبصرین کا کہنا ہے کہ سلمان خان کی اس نئی فلم کے ٹریلر نے ہی دھواں دار کامیابی اور مقبولیت حاصل کرلی ہے۔ جسے دیکھتے ہوئے یہ کہا جاسکتا ہے کہ فلم کا ٹریلر اگلے چند گھنٹوں میں کروڑوں لوگ دیکھ چکے ہوں گے اور یہ رکارڈ ہوگا۔

ویڈیو

روزہ رکھ لیا

شائع شدہ

کو

روزہ رکھ لیا

بالی وڈ اداکار ورن دھون نے پہلے روزے پر اپنے مداحوں کو ماہ رمضان کی مبارکباد دی اور یہ بھی بتایا کہ اپنے مسلمان مداحوں کے ساتھ انہوں نے بھی رمضان کا روزہ رکھا۔

ورن دھون نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ اپنے جم میں موجود ہیں۔اس ویڈیو کا آغاز انہوں نے سب کو سلام کرنے کے ساتھ کیا اور کہا کہ سب کو معلوم ہے کہ رمضان شروع ہوگیا ہے اور یہ بہت ہی مقدس وقت ہے جب میرے تمام مسلم بھائی اور بہنوں نے روزہ رکھنا شروع کردیا ہے۔اداکار نے مزید کہا کہ آج میں نے اور میرے دوستوں نے بھی روزہ رکھا ہے۔وہ اپنی اس ویڈیو میں جم میں ورزش کرتے بھی نظر آئے۔

#ramadan mubarak sab ko. @bodysculptorofficial #kalank

A post shared by Varun Dhawan (@varundvn) on

پڑھنا جاری رکھیں

ویڈیو

مقابلے کی اوقات نہیں

شائع شدہ

کو

مقابلے کی اوقات نہیں

بالی وڈ کے بڑے پروڈکشن ہاؤس کے مالک کرن جوہر نے سلمان خان سے باکس آفس پر مقابلے کو ناممکن قرار دے دیا۔

صحافی نے کرن سے پوچھا کہ کیا لسٹ اسٹوریز میں اتنی طاقت ہے کہ وہ سلمان کی ریس 3 کو ٹخر دے سکیں؟ جس کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ہماری وہ اوقات ہی نہیں ہے کہ ہم سلمان خان یا فلم ’ریس ‘ کا مقابلہ کرسکیں کیوں کہ ان کا الگ مقام ہے اور وہ مین اسٹریم سنیما کا بہت بڑا نام ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم چار چھوٹے ہدایتکاروں نے چھوٹی سی فلم بنائی ہے جس کے مقابلے میں ریس بڑی فرنچائز کی فلم ہے اور میں بھی شاید 15 تاریخ کو اپنی فلم ’لسٹ اسٹوریز‘ کے بجائے ’ریس 3‘ دیکھنے جاؤں۔

پڑھنا جاری رکھیں

ویڈیو

شائع شدہ

کو

پڑھنا جاری رکھیں

مقبول خبریں