Connect with us

ویڈیو

بھارتی گلوکارہ کو شرمندگی

شائع شدہ

کو

بھارتی گلوکارہ کو شرمندگی

عالمی شہرت کے حامل پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے گزشتہ رات ایک لائیو کنسرٹ میں بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ کو آسانی سے شکست دے دی۔

بھارتی گلوکارہ  جو عاطف اسلم کے ایک مقبول عام گیت "دل دیاں گلاں" گارہی تھیں تاہم انہیں کنسرٹ میں موجود شائقین کی طرف سے ذرا بھی پذیرائی حاصل نہیں ہوئی جس پر وہ شرمندگی بھی اٹھانا پڑی۔ بھارتی گلوکارہ کی نسبت عاطف اسلم نے جب اپنا ہی گایا ہوا گیت گانا شروع کیا تو پورے مجمع نے شور مچادیا اور وہ عاطف اسلم کے گیت پر جھومتے نظر آئے۔

ویڈیو

روزے کے طبی فوائد

شائع شدہ

کو

روزے کے طبی فوائد

پڑھنا جاری رکھیں

ویڈیو

"دھک دھک گرل"

شائع شدہ

کو

"دھک دھک گرل"

بھارتی اداکارہ مادھوری ڈکشت شروع ہی اپنے رقص کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور رہی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران بھارتی گانے پر رقص کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تو مداحوں کی جانب سے اسے کافی پسند کیا گیا۔

پڑھنا جاری رکھیں

ویڈیو

"رانجھا تباہ ہوگیا"

شائع شدہ

کو

"رانجھا تباہ ہوگیا"

بھارتی فلم ’’ ریس تھری ‘‘ کا پہلا گانا ریلیز کردیا گیا۔

بھارتی فلم کا نیا گانا ’’ہیریے‘‘ منظر عام پر آتے ہی پذیرائی حاصل کرنے لگا۔ واضح رہے کہ فلم میں سلمان خان، بوبی دیول، انیل کپور، جیکولین فریننڈس سمیت دیگر فنکاروں نے کام کیا۔ فلم عیدالفطر کے موقع پر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

پڑھنا جاری رکھیں

مقبول خبریں