Connect with us

ویڈیو

ایک بار پھر تہلکہ

شائع شدہ

کو

ایک بار پھر تہلکہ

بھارتی فلم ’’ ویرے دی ویڈنگ ‘‘ کی موسیقی نے شائقین کو گرویدہ بنا لیا۔

بھارتی فلم کا نیا گانا ’’ویرے‘‘ بھی منظر عام پر آتے ہی پذیرائی حاصل کرنے لگا۔چار سہیلیوں کرینہ کپور، سونم کپور، سوارہ بھاسکر اور شیکھا تلسانیا کی دوستی اور شادیوں پر مبنی فلم یکم جون کو سنیماؤں کی زینت بنے گی ۔

ویڈیو

بلاول ڈانس

شائع شدہ

کو

بلاول ڈانس

پڑھنا جاری رکھیں

پاکستان

حمید ہارون آن فائر

شائع شدہ

کو

حمید ہارون آن فائر

پڑھنا جاری رکھیں

شوبز

دلوں کی دھڑکن تیز

شائع شدہ

کو

دلوں کی دھڑکن تیز

فہد مصطفیٰ اورمہوش حیات کی فلم ’لوڈ ویڈنگ‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے جس نے فلم بینوں کے دلوں کی دھڑکنیں تیزکرڈالی ہیں - ٹریلر میں دونوں اداکاروں کے درمیان کیمسٹری کی ایک جھلک ملتی ہے جو اپنے کردار بخوبی دکھاتے نظر آرہے ہیں۔ فلم میں فہد ٰ کی والدہ اپنے بیٹے کو حکم دیتی ہیں کہ وہ اپنی بڑی بہن کی شادی سے قبل شادی نہیں کرسکتے۔ فلم میں ہمارے معاشرے سے جڑے مسائل کو نمایاں کیا گیا ہے۔ یہ فلم ’نامعلوم افراد‘ کے فلم میکرز ڈائریکٹر نبیل قریشی اور پرڈیوسر فضا علی مرزا کی جانب سے بنائی جارہی ہے جبکہ اس فلم کوپاکستانی اوربین الاقوامی شہرت کی حامل تقسیم کارکمپنیاں بیک وقت دنیا بھرمیں ریلیزکریںگی- امکان ہے کہ" لوڈ ویڈنگ" رواں سال عید الاضحیٰ پر ریلیز کی جائے گی۔

پڑھنا جاری رکھیں

مقبول خبریں