Connect with us

ویڈیو

محبت بھرا جواب

شائع شدہ

کو

"گواہ" منظرعام پر

گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع نے گلوکار و اداکار علی ظفر پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات لگائے تو پاکستان بھر میں ایک طوفان سا برپا ہو گیا۔

کئی دنوں کی خاموشی کے بعد علی ظفر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک ایسی پوسٹ کی ہے کہ انٹرنیٹ پر ہنگامہ برپا ہو گیا ہے جبکہ میشاءشفیع کیلئے تو اپنی آنکھوں پر یقین کرنا ہی مشکل ہو جائے گا۔علی ظفر نے چند دوستوں کیساتھ پیانو کی دھن پر اپنے پہلے البم کے مشہور گانے ”چل دل میرے۔۔۔“ گاتے ہوئے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا ”چل۔۔۔“ اب اس ’عنوان‘ کا کیا مطلب ہے؟ یہ تو آپ بھی بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں۔

Chal...

A post shared by Ali Zafar (@ali_zafar) on

ویڈیو

روزے کے طبی فوائد

شائع شدہ

کو

روزے کے طبی فوائد

پڑھنا جاری رکھیں

ویڈیو

"دھک دھک گرل"

شائع شدہ

کو

"دھک دھک گرل"

بھارتی اداکارہ مادھوری ڈکشت شروع ہی اپنے رقص کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور رہی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران بھارتی گانے پر رقص کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تو مداحوں کی جانب سے اسے کافی پسند کیا گیا۔

پڑھنا جاری رکھیں

ویڈیو

"رانجھا تباہ ہوگیا"

شائع شدہ

کو

"رانجھا تباہ ہوگیا"

بھارتی فلم ’’ ریس تھری ‘‘ کا پہلا گانا ریلیز کردیا گیا۔

بھارتی فلم کا نیا گانا ’’ہیریے‘‘ منظر عام پر آتے ہی پذیرائی حاصل کرنے لگا۔ واضح رہے کہ فلم میں سلمان خان، بوبی دیول، انیل کپور، جیکولین فریننڈس سمیت دیگر فنکاروں نے کام کیا۔ فلم عیدالفطر کے موقع پر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

پڑھنا جاری رکھیں

مقبول خبریں