Connect with us

ویڈیو

پہلے گانے کی دھوم

شائع شدہ

کو

پہلے گانے کی دھوم

جاوید شیخ کی عید الفطر پر ریلیز ہونے والی فلم"وجود" کی پرموشن بھرپور انداز سے جاری ہے۔

سب سے پہلے فلم کے دونوں ٹیزر اور اس کے بعد ٹریلر نے دھوم مچائے رکھی جبکہ اب فلم کے گانے" بے بی نچدی" ریلیز ہوتے ہی تہلکہ مچاتے ہوئےایک ہی دن میں شائقین کو اپنا دیوانہ بنالیا ہے -یہ گانا نہ صرف سننے کی حد تک اچھا لگتا ہے بلکہ دیکھنے سے بھی تعلق رکھتا ہے،اس کی کوریوگرافی بھی بہت کمال کی ہے جبکہ اسے آئٹم سانگ کے انداز میں پکچرائز کیا گیا ہے-دانش تیمور اور سعیدہ امتیاز ہر پکچرائز ہونے والے اس گیت کو ساحر علی بگا اور دامیہ فاروق نے گایا ہے-اس بارے میں فلمی شائقین کا کہنا ہے کہ"بے نچدی" بہت جلد شادیوں کا مقبول ترین گیت بن جائے گا۔

ویڈیو

"دھک دھک گرل"

شائع شدہ

کو

"دھک دھک گرل"

بھارتی اداکارہ مادھوری ڈکشت شروع ہی اپنے رقص کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور رہی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران بھارتی گانے پر رقص کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تو مداحوں کی جانب سے اسے کافی پسند کیا گیا۔

پڑھنا جاری رکھیں

ویڈیو

"رانجھا تباہ ہوگیا"

شائع شدہ

کو

"رانجھا تباہ ہوگیا"

بھارتی فلم ’’ ریس تھری ‘‘ کا پہلا گانا ریلیز کردیا گیا۔

بھارتی فلم کا نیا گانا ’’ہیریے‘‘ منظر عام پر آتے ہی پذیرائی حاصل کرنے لگا۔ واضح رہے کہ فلم میں سلمان خان، بوبی دیول، انیل کپور، جیکولین فریننڈس سمیت دیگر فنکاروں نے کام کیا۔ فلم عیدالفطر کے موقع پر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

پڑھنا جاری رکھیں

صحت

ذہنی دباؤ... مسائل کا پیش خیمہ

شائع شدہ

کو

ذہنی دباؤ... مسائل کا پیش خیمہ



https://www.instagram.com/mindprofessionals/
https://www.facebook.com/mindprofpk/

پڑھنا جاری رکھیں

مقبول خبریں