Connect with us

پاکستان

گیس چوری پر پانچ سال قید

شائع شدہ

کو

گیس چوری پر پانچ سال قید

گیس یوٹیلٹی کورٹ ویسٹ نے گیس چوری کرنے والے شخص کو پانچ سال قید اور 50 ہزار جرمانہ عائد کردیا، گیس یوٹیلٹی کورٹس سے سزا پانے والا شفیق پہلا ملزم ہے جسے 5 سال قید کی سزا سنائی گئی۔ ایس ایس جی سی حکام کے مطابق گیس یوٹیلٹی کورٹ ویسٹ نے پکوان ہاؤس کے مالک کو 5 سال قید اور 50 ہزار کا جرمانہ کردیا ہے۔ کچھ عرصہ قبل ملزم شفیق گیس کی مین سروس لائن سے گیس چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا تھا۔ سوئی سدرن حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف گیس تھیفٹ کنٹرول اینڈ رکوری ایکٹ 2016 کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی تھی، جس کے بعد اسے 5 سال قید کی سزا سنائی گئی۔

پاکستان

سہالہ منتقلی زیرغور نہیں

شائع شدہ

کو

سہالہ منتقلی زیرغور نہیں

نگراں وزیر اطلاعات بیرسٹر علی ظفر نے کہا نگراں حکومت کے لیے کوئی لاڈلا نہیں تمام سیاسی جماعتیں اور رہنما برابر ہیں نواز شریف اور مریم نواز کو سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقل کرنے کی تجویز زیر غور نہیں۔ نوازشریف اور مریم نواز کی گرفتاری کے لئے صوبائی حکومت کا اقدام درست تھا اگر اسی وقت انہیں گرفتار نہ کرتے تو حکومتی عمل غیر قانونی ہوتا۔

پڑھنا جاری رکھیں

پاکستان

جگہ جگہ تلاشی

شائع شدہ

کو

جگہ جگہ تلاشی

25 جولائی کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لئے کراچی میں پولیس نے بھرپور تیاریاں کرلی ہیں اس حوالے سے پولیس اہلکاروں نے پریکٹس سیشن بھی کیا جس کے دوران غیر معمولی حالات اور شرپسند عناصرسے نمٹنے کے لئے خصوصی تربیت بھی شامل تھی-

پڑھنا جاری رکھیں

پاکستان

نئے ڈیم کا اعلان

شائع شدہ

کو

اسلام کا پرچم بلند کرنا ہوگا

مولانا فضل الرحمٰن نے کہا عوام 25 جولائی کو ایم ایم اے کا ساتھ دے کر عام انتخابات میں کتاب پر مہر لگائیں گے۔ علاقے سے جاگیرداروں کا خاتمہ کر دیا اب یہاں کوئی ظلم نہیں کرسکتا۔ گومل زام ڈیم ہماری کوششوں سے منظور ہوا تھا اس بار جیتے تو ٹانک زام ڈیم بھی منظور کرائیں گے۔

پڑھنا جاری رکھیں

مقبول خبریں