Connect with us

پاکستان

دھرنا ختم

شائع شدہ

کو

دھرنا ختم

لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے مطالبات تسلیم کیے جانے کے بعد لیڈی ہیلتھ ورکرز نے مال روڈ پر 5 روز سے جاری دھرنا ختم کردیا. لاہور کے مال روڈ پر لیڈی ہیلتھ ورکرز کی جانب سے سروس اسٹرکچر اور دیگر مطالبات کے حق میں 5 روز سے دھرنا جاری تھا، لیڈی ہیلتھ ورکرز نے مطالبات تسلیم نہ کرنے کی صورت میں میٹرو بس سروس روکنے کی دھمکی دی تھی۔ مال روڈ پر لیڈی ہیلتھ ورکرز کے دھرنے کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر تھی جب کہ اسپتالوں میں بھی مریضوں کو طبی سہولیات کی فراہمی رکی ہوئی تھی۔

پاکستان

سہالہ منتقلی زیرغور نہیں

شائع شدہ

کو

سہالہ منتقلی زیرغور نہیں

نگراں وزیر اطلاعات بیرسٹر علی ظفر نے کہا نگراں حکومت کے لیے کوئی لاڈلا نہیں تمام سیاسی جماعتیں اور رہنما برابر ہیں نواز شریف اور مریم نواز کو سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقل کرنے کی تجویز زیر غور نہیں۔ نوازشریف اور مریم نواز کی گرفتاری کے لئے صوبائی حکومت کا اقدام درست تھا اگر اسی وقت انہیں گرفتار نہ کرتے تو حکومتی عمل غیر قانونی ہوتا۔

پڑھنا جاری رکھیں

پاکستان

جگہ جگہ تلاشی

شائع شدہ

کو

جگہ جگہ تلاشی

25 جولائی کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لئے کراچی میں پولیس نے بھرپور تیاریاں کرلی ہیں اس حوالے سے پولیس اہلکاروں نے پریکٹس سیشن بھی کیا جس کے دوران غیر معمولی حالات اور شرپسند عناصرسے نمٹنے کے لئے خصوصی تربیت بھی شامل تھی-

پڑھنا جاری رکھیں

پاکستان

نئے ڈیم کا اعلان

شائع شدہ

کو

اسلام کا پرچم بلند کرنا ہوگا

مولانا فضل الرحمٰن نے کہا عوام 25 جولائی کو ایم ایم اے کا ساتھ دے کر عام انتخابات میں کتاب پر مہر لگائیں گے۔ علاقے سے جاگیرداروں کا خاتمہ کر دیا اب یہاں کوئی ظلم نہیں کرسکتا۔ گومل زام ڈیم ہماری کوششوں سے منظور ہوا تھا اس بار جیتے تو ٹانک زام ڈیم بھی منظور کرائیں گے۔

پڑھنا جاری رکھیں

مقبول خبریں