Connect with us

پاکستان

"ڈان لیکس"، مریم نواز تعلق غلط

شائع شدہ

کو

قبائلیوں کو سہولت دینے کا اعلان

آرمی چیف آف پاکستان جنرل قمر جاوید باجوہ نے صحافیوں کے ایک گروپ سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران آرمی چیف کا صحافیوں کے مختلف سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہنا تھا کہ ہماری سرحدوں کی حفاظت کرنے کے ساتھ ساتھ ملک کے تمام تر سیاسی و انتظامی معاملات پر گہری نظر ہے اور میں "ڈان لیکس" کے معاملہ پر مریم نواز کو ذمہ دار اور قصور وار نہیں سمجھتا۔آرمی چیف نے کہا کہ جمہوریت پر پختہ یقین رکھتے ہیں اس لیے جمہوری عمل کو آگے بڑھانے اور پروان چڑھانے کیلئے اپنا کردار ذمہ داری سے ادا کرتے رہیں گے۔

 

پاکستان

سہالہ منتقلی زیرغور نہیں

شائع شدہ

کو

سہالہ منتقلی زیرغور نہیں

نگراں وزیر اطلاعات بیرسٹر علی ظفر نے کہا نگراں حکومت کے لیے کوئی لاڈلا نہیں تمام سیاسی جماعتیں اور رہنما برابر ہیں نواز شریف اور مریم نواز کو سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقل کرنے کی تجویز زیر غور نہیں۔ نوازشریف اور مریم نواز کی گرفتاری کے لئے صوبائی حکومت کا اقدام درست تھا اگر اسی وقت انہیں گرفتار نہ کرتے تو حکومتی عمل غیر قانونی ہوتا۔

پڑھنا جاری رکھیں

پاکستان

جگہ جگہ تلاشی

شائع شدہ

کو

جگہ جگہ تلاشی

25 جولائی کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لئے کراچی میں پولیس نے بھرپور تیاریاں کرلی ہیں اس حوالے سے پولیس اہلکاروں نے پریکٹس سیشن بھی کیا جس کے دوران غیر معمولی حالات اور شرپسند عناصرسے نمٹنے کے لئے خصوصی تربیت بھی شامل تھی-

پڑھنا جاری رکھیں

پاکستان

نئے ڈیم کا اعلان

شائع شدہ

کو

اسلام کا پرچم بلند کرنا ہوگا

مولانا فضل الرحمٰن نے کہا عوام 25 جولائی کو ایم ایم اے کا ساتھ دے کر عام انتخابات میں کتاب پر مہر لگائیں گے۔ علاقے سے جاگیرداروں کا خاتمہ کر دیا اب یہاں کوئی ظلم نہیں کرسکتا۔ گومل زام ڈیم ہماری کوششوں سے منظور ہوا تھا اس بار جیتے تو ٹانک زام ڈیم بھی منظور کرائیں گے۔

پڑھنا جاری رکھیں

مقبول خبریں