Connect with us

پاکستان

آئی ایم ایف کے پاس نہ جانے کا فیصلہ

شائع شدہ

کو

بنیاد ہی ختم کردی

وفاق نے قرضہ کے حصول کیلئے آئی ایم ایف کے پاس نہ جانے کا فیصلہ کرلیا۔

پاکستان نےزرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے ، مالیاتی خسارے میں کمی ، ادائیگیوں میں توازن کو برقرار رکھنے اور دیگر حکومتی اخراجات کے لیے آئی ایم ایف کے پاس جانے کے بجائے مالی سال کی آخری سہ ماہی ( اپریل تا جون ) کے دوران 10ارب 60کروڑ ڈالر کے مختصر المدتی کمرشل قرضے کی منصوبہ بندی کی ہے،آئی ایم ایف اور عالمی بنک کے بریٹن ووڈ انسٹیٹوشن ( بی ڈبلیو آئیز) کا اجلاس آئندہ ماہ واشنگٹن میں ہوگااور پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ اس اجلاس کے موقع پر آئی ایم ایف سے بیل آئوٹ پیکج کی درخواست نہیں کی جائیگی ۔

پاکستان

سہالہ منتقلی زیرغور نہیں

شائع شدہ

کو

سہالہ منتقلی زیرغور نہیں

نگراں وزیر اطلاعات بیرسٹر علی ظفر نے کہا نگراں حکومت کے لیے کوئی لاڈلا نہیں تمام سیاسی جماعتیں اور رہنما برابر ہیں نواز شریف اور مریم نواز کو سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقل کرنے کی تجویز زیر غور نہیں۔ نوازشریف اور مریم نواز کی گرفتاری کے لئے صوبائی حکومت کا اقدام درست تھا اگر اسی وقت انہیں گرفتار نہ کرتے تو حکومتی عمل غیر قانونی ہوتا۔

پڑھنا جاری رکھیں

پاکستان

جگہ جگہ تلاشی

شائع شدہ

کو

جگہ جگہ تلاشی

25 جولائی کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لئے کراچی میں پولیس نے بھرپور تیاریاں کرلی ہیں اس حوالے سے پولیس اہلکاروں نے پریکٹس سیشن بھی کیا جس کے دوران غیر معمولی حالات اور شرپسند عناصرسے نمٹنے کے لئے خصوصی تربیت بھی شامل تھی-

پڑھنا جاری رکھیں

پاکستان

نئے ڈیم کا اعلان

شائع شدہ

کو

اسلام کا پرچم بلند کرنا ہوگا

مولانا فضل الرحمٰن نے کہا عوام 25 جولائی کو ایم ایم اے کا ساتھ دے کر عام انتخابات میں کتاب پر مہر لگائیں گے۔ علاقے سے جاگیرداروں کا خاتمہ کر دیا اب یہاں کوئی ظلم نہیں کرسکتا۔ گومل زام ڈیم ہماری کوششوں سے منظور ہوا تھا اس بار جیتے تو ٹانک زام ڈیم بھی منظور کرائیں گے۔

پڑھنا جاری رکھیں

مقبول خبریں