Connect with us

شوبز

ہم شو کیس.. دوسرا روز مایوس کن

شائع شدہ

کو

ہم شو کیس.. دوسرا روز مایوس کن

کراچی.. ہم شو کیس کا دوسرا روز بھی فیشن کی دنیا کے لیے کافی بہترین ثابت ہوا۔تاہم اس بار اچھے ملبوسات کے ساتھ ساتھ ایسے بہت سے جوڑے بھی پیش کیے گئے جو متاثر کرنے میں بُری طرح ناکام ہوئے۔جہاں یہ شو بہترین انداز میں پیش کیا گیا وہیں ریڈ کارپٹ پر اسٹارز کی تعداد کم نظر آئی، جس کی ایک وجہ فلم ’کیک‘ کا پریمیئر تھا، جبکہ پاکستان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کی ہونے والی تقریبات کے باعث بھی بہت سے لوگ ہم شو کیس میں جلوہ گر نہیں ہوئے۔ تین روز پر مشتمل اس شو کی ایک خاص بات یہ بھی ہے کہ اس میں کراچی اور لاہور دونوں شہروں کے بہترین ڈیزائنرز کو شامل کیا گیا، اس سے قبل یہ ڈیزائنرز دوسرے شہروں میں اپنی کلیکشن ریمپ پر پیش ضرور کرچکے ہیں، تاہم پہلی مرتبہ دوسرے شہروں کے ڈیزائنرز کے ساتھ انہوں نے گروپ بنا کر کام کیا۔ہم شوکیس کے دوسرے روز ان ڈیزائنرز نے اپنی شاندار کلیکشنز سے شائقین کا دل جیتا۔
khouj (1)

ہم شو کیس.. دوسرا روز مایوس کن

ہم شو کیس.. دوسرا روز مایوس کن

ہم شو کیس.. دوسرا روز مایوس کن

ہم شو کیس.. دوسرا روز مایوس کن

ہم شو کیس.. دوسرا روز مایوس کن

ہم شو کیس.. دوسرا روز مایوس کن

ہم شو کیس.. دوسرا روز مایوس کن

ہم شو کیس.. دوسرا روز مایوس کن

ہم شو کیس.. دوسرا روز مایوس کن

شوبز

صائمہ کی "سیلفی"

شائع شدہ

کو

"افغان جلیبی" کا ہوشربا رقص

ہدایتکار سید نور اور صائمہ "سیلفی" بنائیں گے-ذرائع نے بتایا ہے کہ سید نور نے"سیلفی" کے عنوان سے فلم شروع کی ہے جس میں مرکزی کردار تو صائمہ ہی کررہی ہیں لیکن اس کی خاص بات یہ ہے کہ فلم میں اداکارہ کنول نعمان کے بیٹے احمد کو اہم کردار کے لئے کاسٹ کیا گیا ہے جن کے کیرئر کی یہ پہلی فلم ہے-کنول نعمان کا بیٹا بچپن سے ہی مکمل طور پر صحت مند نہیں اور ان کا شمار سپیشل بچوں میں ہوتا ہے لیکن کنول نے انہیں مکمل تعلیم و تربیت کے بعد اس قابل بنایا ہے کہ وہ اب کام کرسکتا ہے-اس بارے میں کنول نعمان کا کہنا ہے کہ میرا بیٹا اس حوالے سے بہت خوش قسمت ہے کہ اسے زندگی کا پہلا پراجیکٹ ہی سید نور اور صائمہ جیسے لیجنڈ لوگوں کے ساتھ ملا ہے-فلم کی شوٹنگ شباب سٹوڈٍیو میں شروع کردی گئی ہے تاہم اس کے باوجود سید نور نے اپنے اس نئے پراجیکٹ کا اعلان ابھی تک نہیں کیا-
صائمہ کی "سیلفی"

صائمہ کی "سیلفی"

صائمہ کی "سیلفی"

پڑھنا جاری رکھیں

شوبز

توقیر ناصر کو بڑا عہدہ مل گیا

شائع شدہ

کو

"افغان جلیبی" کا ہوشربا رقص

حکومت پنجاب نے اداکار توقیر ناصر کو بورڈ آف گورنرز لاہور آرٹس کونسل کا چیئرمین بنادیا گیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے بعد انہوں نے اپنے نئے عہدے کا چارج بھی سنھبال لیا ہے جس کے بعد انہیں کیپٹن ریٹائرڈ عطا محمد خان نے بریفنگ دی جس میں مختلف امور زیر بحث آئے-یاد رہے کہ اس سے پہلے محمد مالک عارضی طور پر چیئرمین تاہم بورڈ آگ گورنرز کی مدت پوری ہونے کے بعد اب نیا چیئرمین تعیتنات کیا گیا ہے-یاد رہے کہ توقیر ناصر پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس کے چیئرمین ب ھی رہ چکے ہیں-

پڑھنا جاری رکھیں

شوبز

"شورشرابا"...ایک بار پھر نمائش ملتوی

شائع شدہ

کو

"شورشرابا"...ایک بار پھر نمائش ملتوی

پروڈیوسر سہیل خان کی فلم" شورشرابا" کی ریلیز ایک بار پھر اچانک ملتوی کردی ہے- سہیل خان نے گزشتہ روز اداکارہ رابی پیرزادہ اور عدنان خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران بتایا تھا کہ ان کی فلم 27 اپریل کو ریلیز ہورہی ہے جس کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں لیکن آج انہوں نے اچانک فلم کی ریلیز ملتوی کردی ہے-اس بارے میں سہیل خان کا کہنا ہے کہ مختلف سینما گھروں کو جو ڈیجیٹل پرنٹ بجھوائے ہیں ان میں سے بعض پرنٹوں میں"تکنیکی خرابی" پیدا ہوگئی ہے جسے دور کرنے کی کوشش کررہے ہیں اور اسی وجہ سے فلم کل ریلیز نہیں کی جارہی اور نہ ہی اس کی نئی تاریخ کا فیصلہ کیا گیا ہے-یہ امر قابل ذکر ہے یہ فلم پہلے دن سے تنازعات کا شکار رہی ہےجس کی وجہ سے کئ بار اس کی ریلیز ملتوی کی گئی-

پڑھنا جاری رکھیں

مقبول خبریں