Connect with us

پاکستان

عقل ٹھکانے لگادیں گے

شائع شدہ

کو

عقل ٹھکانے لگادیں گے

تحریک لبیک کے مرکزی امیر خادم حسین رضوی نے کہا ہے کہ 2اپریل کے احتجاج سے حکمرانوں کی عقل ٹھکانے لگا دیں گے ، تخت ختم نبوت سے ٹکرانے والا تخت لاہور نہیں بچے گا، ختم نبوت قوانین کو چھیڑنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے ، حکمران اشرافیہ غلط فہمی کا شکار ہے۔ختم نبوت کے غداروں کو قوم الیکشن میں ووٹ نہ دے کربدلہ لے گی۔حکومت راجہ ظفر الحق رپورٹ فوری پبلک کرے۔15سالوں میں کسی حکومت نے قوم کی بیٹی عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے سنجیدہ کوشش نہیں کی۔ حکومت کو سوپیاز اور سوجوتے کھانے کے بعد بھی معاہدے پر عمل کرنا پڑے گا۔ ہم دین تخت پر لانے کی جہدوجہد میں مصروف ہیں۔تعلیمی اداروں میں قادیانی سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام کی چیئرز فوری ختم کی جائیں۔

پاکستان

سہالہ منتقلی زیرغور نہیں

شائع شدہ

کو

سہالہ منتقلی زیرغور نہیں

نگراں وزیر اطلاعات بیرسٹر علی ظفر نے کہا نگراں حکومت کے لیے کوئی لاڈلا نہیں تمام سیاسی جماعتیں اور رہنما برابر ہیں نواز شریف اور مریم نواز کو سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقل کرنے کی تجویز زیر غور نہیں۔ نوازشریف اور مریم نواز کی گرفتاری کے لئے صوبائی حکومت کا اقدام درست تھا اگر اسی وقت انہیں گرفتار نہ کرتے تو حکومتی عمل غیر قانونی ہوتا۔

پڑھنا جاری رکھیں

پاکستان

جگہ جگہ تلاشی

شائع شدہ

کو

جگہ جگہ تلاشی

25 جولائی کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لئے کراچی میں پولیس نے بھرپور تیاریاں کرلی ہیں اس حوالے سے پولیس اہلکاروں نے پریکٹس سیشن بھی کیا جس کے دوران غیر معمولی حالات اور شرپسند عناصرسے نمٹنے کے لئے خصوصی تربیت بھی شامل تھی-

پڑھنا جاری رکھیں

پاکستان

نئے ڈیم کا اعلان

شائع شدہ

کو

اسلام کا پرچم بلند کرنا ہوگا

مولانا فضل الرحمٰن نے کہا عوام 25 جولائی کو ایم ایم اے کا ساتھ دے کر عام انتخابات میں کتاب پر مہر لگائیں گے۔ علاقے سے جاگیرداروں کا خاتمہ کر دیا اب یہاں کوئی ظلم نہیں کرسکتا۔ گومل زام ڈیم ہماری کوششوں سے منظور ہوا تھا اس بار جیتے تو ٹانک زام ڈیم بھی منظور کرائیں گے۔

پڑھنا جاری رکھیں

مقبول خبریں