تھمب ریسلنگ چیمپئن شپ مقابلہ

برطانیہ میں ورلڈ تھمب ریسلنگ چیمپئن شپ کا انعقادکیا گیا جس میں مختلف ممالک سے تقریباً2درجن کھلاڑیوں نے شرکت کی۔

برطانیہ میں ورلڈ تھمب ریسلنگ چیمپئن شپ کا انعقادکیا گیا جس میں مختلف ممالک سے تقریباً2درجن کھلاڑیوں نے شرکت کی۔

اس مقابلے کے دوران شرکاء خصوصی طور پر تیار کیے گئے ایک چھوٹے سے رِنگ میں اپنے ہاتھوں کے انگوٹھے پھنسا کرریسلنگ کرتے دکھائی دئیے۔مردوں اور خواتین کے ان دلچسپ مقابلوں کو دیکھنے کیلئے مقامی افراد کے ساتھ ساتھ سیاحوں کی بھی بڑی تعداد نے یہاں کا رْخ کیا اور ایونٹ کا بھرپور لطف اْٹھایا جبکہ جیتنے والے کھلاڑیوں کو ٹرافی سے نوازا گیا۔

You might also like

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept