72 میٹر لمبا سینڈوچ، نیا ریکارڈ قائم

سینڈوچ کو بنانے میں ہزاروں کی تعداد میں ڈبل روٹی کے ٹکڑے،پیاز،ٹماٹر، مایونیز اور مسٹرڈ ساس کا بھی استعمال کیا گیا

میکسیکو سٹی کے ماہر شیفس نے 72میٹر لمبا روایتی سینڈوچ تیار کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔

میکسیکو سٹی،72میٹر لمبا روایتی سینڈوچ تیار، اس سینڈوچ کو بنانے میں ہزاروں کی تعداد میں ڈبل روٹی کے ٹکڑے،پیاز،ٹماٹر، مایونیز اور مسٹرڈ ساس کا بھی استعمال کیا گیا ہے۔ اس مزیدار سینڈوچ کے ہر حصے کا ذائقہ دوسرے سے مختلف ہے۔

You might also like

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept