ریشم کی شادی کس سے ہوگی ۔۔۔ فیصلہ ہوگیا

نیشنل فلم ایوارڈ یافتہ اداکارہ ریشم کس سے شادی کریں گی، فیصلے کی گھڑی آگئی۔

اداکارہ ریشم نے کھوج نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنے لیے جیون ساتھی کا انتخاب کرلیا ہے اور وہ اسی سال شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔

ریشم نے کھوج نیوز کو مزید بتایا کہ انہوں نے اپنے شوہر کا انتخاب شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے کسی شخص کو نہیں بنایا بلکہ ان کا انتخاب انتہائی محنتی اور زندگی میں کامیابیاں سمیٹنے والا شخص ہوگا۔

You might also like

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept