برلن فلم فیسٹیول میں ’گلی بوائے‘ کا ورلڈ پریمیئر

برلن فلم فیسٹیول میں بالی ووڈ فلم "گلی بوائے” کا ورلڈ پریمیئرکا انعقاد کیا گیا جس میں بالی ووڈاداکاروں نے ریڈ کارپٹ پرجلوے بکھیرے۔

فلم فیسٹیول میں بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ ،عالیہ بھٹ اور ہدایت کارہ زویا اختر نے انٹری دی۔

اس موقع پر مداحوں کی بڑی تعداد اپنے پسندیدہ ستاروں کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے وہاں موجود تھی۔

View this post on Instagram

Thank you, Berlin! ?? #gullyboy #berlinale

A post shared by Ranveer Singh (@ranveersingh) on

فلمی ستارے جب ریڈ کارپٹ پر پہنچے تو مداحوں نے ان کا پر جوش استقبال کیا جبکہ فلم کی کاسٹ ریڈ کارپٹ پر فوٹو گرافروں کو پوز دیتی دکھائی دی ۔

بالی وڈ اداکاروں نےمداحوں کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں۔

You might also like

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept