پریانکا چوپڑا کی ویلنٹائن ڈے منانے کی تیاریاں مکمل

پریانکا چوپڑا نے امریکہ میں ویلنٹائن ڈے منانے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا اپنے شوہر نک جونس کے ہمراہ امریکہ میں ویلنٹائن ڈے منائیں گی۔ اس سلسلہ میں انہوں نے ایک پارٹی کا اہتمام کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں پریانکا چوپڑا اور نک جونس کے رشتہ دار و قریبی دوست شرکت کریں گے۔

p chopra nich jons
You might also like

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept