بھارتی کمپنی سے بڑا معاہدہ

پروڈیوسر حسن ضیاءنے اپنی فلم’رانگ نمبر2‘کے میوزک رائٹس بھارتی کمپنی کو فروخت کردیئے ہیں۔اس سلسلے میں انہوں نے بتایا کہ میوزک ریلیز کا معاہدہ زی میوزک سے ہوا ہے اور بڑی خوش آئند بات ہے کہ ہماری فلم کا میوزک بھارت کی ایک بڑی کمپنی کو پسند آیا ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ یہ فلم عیدالفطرپر آئی ایم جی سی کے اشتراک سے ریلیز کرے گی۔ فلم کے ڈائریکٹر یاسرنواز ہیں جس میں سمیع خان اور نیلم منیر نے لیڈ رول کئے ہیں۔

You might also like

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept