Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

شوبز

شیخ زید کی زندگی پر فلم بنانے کی تیاریاں

anees akhtar

Published

on

sh zaid sultan

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے سابق اور پہلے صدر شیخ زید بن سلطان النہیان کی زندگی پر فلم بنائے جانے کی چہ مگوئیاں یوں تو کافی عرصے سے جاری تھیں۔

تاہم اس حوالے سے تاحال تصدیق نہیں کی گئی تھی۔

لیکن اب اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ یو اے ای کی ریاست ابو ظہبی کے سابق بادشاہ اور متحدہ عرب امارات کے سابق اور پہلے صدر شیخ زید کی زندگی پر فلم بنانے کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔

شیخ زید بن سلطان النہیان کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم کی کہانی معروف فلم ’گلیڈی ایئٹرز‘ کے لکھاری ڈیوڈ فرانزونی لکھیں گے۔

رپورٹ کے مطابق شیخ زید کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم کی ہدایات بولی وڈ کے معروف فلم ساز شیکھر کپور دیں گے جو اس سے قبل بھی کچھ معروف انگریزی فلموں کی ہدایات دے چکے ہیں۔

اس فلم کی پروڈکشن بھی ہولی وڈ اور یو اے ای سمیت بھارت کے پروڈکشن ہاؤسز مشترکہ طور پر کریں گے۔

فوری طور پر یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ شیخ زید کی زندگی پر کب تک فلم سامنے آئے گی، تاہم خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ان کی زندگی پر فلم کی شوٹنگ آئندہ سال شروع ہونے کا امکان ہے۔

ابھی شیخ زید کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم کی کاسٹ کا اعلان بھی سامنے نہیں آ سکا، تاہم امکان ہے کہ آئندہ چند ماہ میں کاسٹ کا بھی اعلان کردیا جائے گا۔

خیال رہے کہ شیخ زید بن سلطان النہیان 1918 میں پیدا ہوئے اور 2004 میں 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔

شیخ زید کا تعلق ابو ظہبی سے تھا اور وہ ملک کے لگ بھگ 40 سال تک سربراہ رہے تھے۔

شیخ زید کو متحدہ عرب امارات کا بانی سمجھا جاتا ہے، انہوں نے ہی یو اے ای کی تمام ریاستوں کو متحد کیا اور وہ اس کے پہلے صدر بھی منتخب ہوئے۔

شیخ زید 1972 میں یو اے ای کے پہلے صدر منتخب ہوئے اور اپنے انتقال تک اس عہدے پر براجمان رہے۔

شیخ زید کو یو اے ای اور ابو ظہبی کا روشن خیال حکمران سمجھا جاتا ہے، ان کے دور میں ہی متحدہ عرب امارات میں بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کے کئی منصوبے شروع ہوئے اور مختلف ریاستوں نے تیل تلاش کرنے کے کام کو تیز کیا۔

خیال کیا جا رہا ہے کہ ان کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم کو بیک وقت عربی، انگریزی اور ممکنہ طور پر ہندی زبانوں میں ریلیز کیا جائے گا، تاہم اس حوالے سے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔

شوبز

فاطمہ ثنا ایک اورخان کی ہیروین بنیں گی

anees akhtar

Published

on

fatma sana1

بالی وڈ کی دنگل گرل فاطمہ ثنا شیخ جلد ایک اور خان کے ساتھ ایکشن میں نظر آئیں گی

تفصیلات کے مطابق بالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم دنگل سے اپنے کیریر کا آغاز کرنے والے فاطمہ ثنا عامر خان کے بعد ایک اور خان کی ہیروئن بنیں گی.

View this post on Instagram

#falgunishanepeacock

A post shared by Fatima Sana Shaikh (@fatimasanashaikh) on

دنگل اور ٹھگز آف ہندوستان میں کام کرنے والی فاطمہ ثنا فلم تانترک کا حصہ ہیں، جس میں‌ ہیرو کے کردار کے لیے پہلے ابھشیک بچپن کا نام زیر غور تھا، مگر اب فلم سازوں نے سیف علی خان سے رابطہ کر لیا ہے.

بھارتی میڈیا کے مطابق سیف علی خان نے فلم کے لیے گرین سگنل دے دیا ہے، فلم کی شوٹنگ کا جلد آغاز ہوگا، فلم تانترک بنیادی طور پر ایک ہارر فلم ہے، جسے مزاح کے تڑکے کے ساتھ پیش کیا جائے گا.

Continue Reading

شوبز

ہندوانتہا پسندوں نے پاکستانی گلوکاروں کو بھی نا بخشا

anees akhtar

Published

on

atif rahat

 پلوامہ حملے بعد ہندو انتہاپسندوں کی دھمکیوں پر بھارت کی معروف میوزک کمپنیوں نے اپنے یوٹیوب چینل سے پاکستانی گلوکاروں کے گانے ہٹا دئیے ہیں۔

مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوجیوں کی گاڑی پر خودکش حملے کے بعد بھارتی حکومت اور ہندوانتہا پسند جماعتیں مسلسل پاکستان کے خلاف زہر اگلنے میں مصروف ہیں۔ بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں انتہائی فعال ہندوانتہا پسند جماعت مہاراشٹرا نونرمان سینا(ایم این ایس) نے  ’’ٹی سیریز‘‘، ’’سونی میوزک وینس‘‘ اور’’ٹپس میوزک‘‘ جیسی معروف بھارتی میوزک کمپنیوں کے مالکان  کو دھمکی دی تھی کہ وہ پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ کام کرنا بند کردیں اور اگر انہوں نے ایسا نہ کیا تو نتائج بھگتنے کے لیے تیار ہوجائیں۔ مہاراشٹرا نونرمان سینا کی دھمکی کے بعد میوزک کمپنیوں نے اپنے یوٹیوب چینلز سے پاکستانی گلوکاروں کے گانے ہٹا دئیے ہیں۔

واضح رہے کہ بھارت کی ٹاپ میوزک کمپنیاں راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم سمیت متعدد پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ کام کرنا پسند کرتی ہیں۔ جب کہ بھارت میں پاکستانی گلوکاروں کو بے حد پسند کیا جاتاہے، تاہم جب بھی کوئی ایسا واقعہ ہوتا ہے تو سب سے پہلے فنکاروں پر پابندی عائد کی جاتی ہے اب بھی ایسا ہی ہوا ہے۔ ہندو انتہا پسند جماعتیں ہاتھ دھوکر پاکستانی گلوکاروں کے پیچھے پڑ گئی ہیں۔

Continue Reading

شوبز

سلمان خان کا اپنی والدہ کو مہنگی گاڑی کا تحفہ

anees akhtar

Published

on

salman salma

 بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے اپنی والدہ کو مہنگی ترین گاڑی تحفے میں دی ہے۔

سلمان خان اپنی والدہ کے بہت لاڈلے ہیں اور اپنی ماں سے بے حد محبت کرتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کی والدہ کو روزمرہ مارکیٹ آنے جانے کے لیے ایک کار کی ضرورت تھی اور وہ اپنی ضرورت کے لیے ایک چھوٹی اور سادہ سی کار خریدنے کی خواہشمند تھیں لیکن جب سلمان خان کو پتہ چلا کہ ان کی ماں کو کار کی ضرورت ہے تو انہوں نے  مہنگی ترین کار خرید کر اپنی ماں کو تحفے میں دے دی۔

سلمان خان نے اپنی والدہ کو سفید رنگ کی چمچماتی ہوئی مہنگی ترین گاڑی ایس یو وی رینج روور تحفے میں دی ہے۔ جس کی قیمت پاکستانی روپوں میں تقریباً ڈیڑھ کروڑ روپے ہے۔

سلمان کی والدہ اس بات سے انجان تھیں کہ ان کے بیٹے نے  ان کے لیے اتنی خوبصورت کار خریدی ہے جب انہوں نے اتنی مہنگی کار پارکنگ لاٹ میں دیکھی تو حیران رہ گئیں۔ تاہم یہ کار سلمیٰ خان کے لیے بہت فینسی اور بڑی ہے لہٰذا انہوں نے اسے روزانہ استعمال کرنے کی منصوبہ بندی ترک کردی ہے اب وہ اس کار کو خاص مواقع پر ہی استعمال کریں گی۔

Continue Reading
Advertisement
hassan ali
PSL46 گھنٹے ago

لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست

hafeez
PSL47 گھنٹے ago

حفیظ کے پی ایس ایل سے باہر ہونے کا خدشہ

gourd of honor
پاکستان7 گھنٹے ago

محمد بن سلمان کا فقید المثال استقبال،گارڈ آف آنرپیش

imran p
پاکستان7 گھنٹے ago

سعودی عرب مزید سرمایہ کاری کرے گا، محمد بن سلمان

p imran
پاکستان7 گھنٹے ago

سعودی پاک سپریم کوآرڈی نیشن کونسل کا افتتاحی اجلاس

imran prince
پاکستان7 گھنٹے ago

وزیراعظم نے سعودی ولی عہد کے اعزاز میں ایساکام کردیا کہ

prince imran
پاکستان7 گھنٹے ago

سعودی ولی عہد نے پاکستانیوں کوبڑی خبر سنادی

sania mirza
کھیل9 گھنٹے ago

ثانیہ مرزا نے بھارتیوں کو کھری کھری سنادیں

doctors
پاکستان9 گھنٹے ago

ینگ ڈاکٹرز کے خلاف کارروائی کا اعلان

national assambli
پاکستان9 گھنٹے ago

قومی اسمبلی کا اجلاس 2 دن کیلئے ملتوی

accident
پاکستان10 گھنٹے ago

تیزرفتارکاراورٹرک میں تصادم، دوافراد ہلاک

sarfraz ahmad
PSL410 گھنٹے ago

دفاعی چیمپئن اسلام آباد کو 7 وکٹوں سے شکست

nawaz sharif1
پاکستان10 گھنٹے ago

نوازشریف کے جان لیوا امراض میں مبتلا ہونے کا انکشاف

prince
پاکستان10 گھنٹے ago

سعودی ولی عہد تاریخی دورے پرپاکستان پہنچ گئے

fatma sana1
شوبز11 گھنٹے ago

فاطمہ ثنا ایک اورخان کی ہیروین بنیں گی

lahore qalanders
PSL422 گھنٹے ago

لاہور قلندر نے پہلی فتح حاصل کر لی

queeta gladiators
PSL411 گھنٹے ago

کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکوجیت کیلئے 158 رنزکا ہدف

imran khan saudi prince
پاکستان11 گھنٹے ago

سعودی ولی عہد عمران خان حکومت کے اقدامات سے ناخوش

a b d
PSL414 گھنٹے ago

فتح کے بعد ڈی ویلیئرز کے لیے سرپرائز

suhana khan
شوبز15 گھنٹے ago

شاہ رخ خان کس غیرملکی اداکارکی محبت میں گرفتار

logos
PSL414 گھنٹے ago

آج یونائیٹڈ کا مقابلہ گلیڈی ایٹرزاورزلمی، قلندرزسے ٹکرائیں گے

shahbaz sharif
پاکستان12 گھنٹے ago

شہبازشریف کا وزیراعظم بننے سے صاف انکار

prince imran
پاکستان7 گھنٹے ago

سعودی ولی عہد نے پاکستانیوں کوبڑی خبر سنادی

nawaz sharif1
پاکستان10 گھنٹے ago

نوازشریف کے جان لیوا امراض میں مبتلا ہونے کا انکشاف

tahir qadri
پاکستان15 گھنٹے ago

بھارت نے طاہرالقادری کا ویزہ روک لیا

imran khan
کھیل14 گھنٹے ago

بھارتی کلب نے عمران خان کے خلاف وہ کام کردیا کہ ہرپاکستانی

salman salma
شوبز14 گھنٹے ago

سلمان خان کا اپنی والدہ کو مہنگی گاڑی کا تحفہ

car contest
کھیل13 گھنٹے ago

جیپ ریلی کا ٹائٹل نادر مگسی نے جیت لیا

hassan ali
PSL46 گھنٹے ago

لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست

sania mirza
کھیل9 گھنٹے ago

ثانیہ مرزا نے بھارتیوں کو کھری کھری سنادیں

katy perry1
ویڈیو1 دن ago

کیٹی پیری کی اچانک منگنی پرسب حیران

the intewes
ویڈیو3 دن ago

تھرلرفلم "دی انٹروڈر” کا سنسنی خیزٹریلر ریلیز

nich jons
شوبز5 دن ago

پریانکا چوپڑا کا ایک بارپھرماں بننے سے انکار

gull panra
PSL45 دن ago

پی ایس ایل 4: پشاورزلمی کا پشتوترانہ ریلیز

bravo
کھیل5 دن ago

براوو نے’چیمپئنز‘ گانے کے الفاظ بدل دیئے

amir khan madhuri
شوبز5 دن ago

عامرخان کی مقبول فلم کا سیکوئل بنانے پر کام شروع

aalia bhatt1
شوبز5 دن ago

عالیہ بھٹ اوررنویرسنگھ کے بوسہ پر اعتراض

amitabh shah tapsi
شوبز6 دن ago

شاہ رخ خان نے امیتابھ بچن سے بدلہ لینے کی ٹھان لی

shardha kapoor
شوبز6 دن ago

شردھا کپور نے بوائے فرینڈ کوکام کرنے سے روک دیا

aalia ranveer
شوبز7 دن ago

برلن فلم فیسٹیول میں ’گلی بوائے‘ کا ورلڈ پریمیئر

lady ga ga
شوبز7 دن ago

گریمی ایوارڈز، لیڈی گاگا نےمیدان مار لیا

kartik sarah
شوبز7 دن ago

کارتک ،آریان سارہ کو ڈیٹ پر لے جانے کیلئےبیتاب

kartik aryan kirti
شوبز1 ہفتہ ago

کارتک آریان ’لُکا چھپی‘ کے دوران زخمی

feroza
شوبز1 ہفتہ ago

تاجکستان کی گلوکارہ کوسالگرہ منانا مہنگا پڑگیا

fighting with my family
ویڈیو1 ہفتہ ago

کامیڈی سے بھرپور”فائٹنگ ود مائی فیملی”کی جھلکیاں

مقبول خبریں