’طارق عزیز شو‘ کی مقبولیت بلندیوں پر

پی ٹی وی لاہور مر کز کے مقبول پروگرام’طارق عزیزشو‘ کی ریکارڈنگ گزشتہ روز الحمرا میں ہوئی جس میں حسب روایت لوگوں کی کثیر تعدادنے شرکت کی جبکہ گلوکارہ فرح انور نے اپنی خوبصورت آوازکا جادو جگایا۔ پی ٹی وی لاہور مرکز کے جی ایم سیف الدین کی کوششوں سے پروگرام میں بعض تبدیلیاں بھی کی گئی ہیں جس کے بعد اس میں شائقین کی دلچسپی بڑھ گئی ہے۔ پروگرام کے پروڈیوسر آغاقیصرعباس اپنی ٹیم کے ہمراہ دن رات کوشاں ہیں اور یہی وجہ ہے کہ’طارق عزیزشو‘ کی مقبولیت میں بہت زیادہ اضافہ ہوگیا ہے۔

You might also like

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept