شان نے فرنیچربزنس شروع کردیا


اداکار شان نے فرنیچرکا بزنس شروع کردیا ہے جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر کے ذریعے کیا ہے۔ شان کی فیملی طویل عرصے سے شوبزنس سے وابستہ ہے ۔شان ماضی میں پروڈکشن بھی کرتے رہے لیکن اب انہوں نے بالکل مختلف لائن پر بزنس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے ۔شان نے بتایا کہ وہ فرنیچر بزنس کررہے ہیں جس پر انہیں دوستوں اور پرستاروں کی طرف سے نیک تمناﺅں کے پیغامات بھی ملے ہیں۔

View this post on Instagram

Making my own furniture line … wood hunting

A post shared by Shaan Shahid (@official.shaanshahid) on

You might also like

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept