ندیم عباس کو بڑی خوشخبری مل گئی

Avatar Ashfaq Hussain , مارچ 14, 2019

گلوکار ندیم عباس لونے والا کے گھر پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس پر انہیں قریبی دوستوں اور رشتہ داروں سے مبارکباد مل رہی ہیں۔ ندیم عباس نے یہ”شادی“ اپنے والدین کی رضامندی سے نہایت دھوم دھام سے کی تھی۔دلچسپ امر یہ ہے کہ ندم عباس نے خود خوشی کی یہ خبرزیادہ دوستوں سے شیئرنہیں کی۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.