نئے پاکستان کی نئی میرا

Avatar Ashfaq Hussain , مارچ 14, 2019

اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ نئے پاکستان کی طرح اب فلموں میں بھی نئی میرا بھی نظرآئے گی کیونکہ اس سال ریلیز ہونے والی دوفلموں”پرے ہٹ لو“اور”باجی“ریلیز ہونے والی ہیں۔میرا کا”کھوج“سے گفتگو کے دوران کہنا تھا کہ مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ میرے ساتھ کوئی جونیئرفنکار ہے یا سینئرکیونکہ میرے لئے ہر دن نیا ہوتا ہے اور میں اسے چیلنج سمجھ کر کرتی ہوں۔میرا نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اب مجھے اچھے اور برے کی سمجھ آگئی ہے کہ کون میرے ساتھ اچھا ہے اور کون برا،اس لئے اب کوئی مجھے بے وقوف نہیں بناسکتا۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.