”لال کبوتر“۔۔۔۔ لاہور میں

Avatar Ashfaq Hussain , مارچ 14, 2019

اداکارہ منشا پاشا اور احمد علی اکبر اپنی فلم”لال کبوتر“کی پرموشن کے سلسلے میں لاہور پہنچ گئے ہیں جہاں وہ مختلف تعلیمی اداروں اور سینما گھروں میں لوگوں کے ساتھ ساتھ میڈیا سے بھی ملاقات کریں گے۔ فلم کی پرموشن کئی دنوں سے کراچی میں جاری تھی۔ لاہور میں منشاپاشااور احمدعلی اکبر کے ساتھ فلم کے پروڈیوسر کامل چیمہ اور حانیہ بھی موجود ہیں۔ یاد رہے کہ منشاپاشا کی یہ دوسری فلم ہے جس کی کامیابی کے لئے وہ بہت پرامید ہیں۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.