عورتوں کا جوابی وار

Avatar Ashfaq Hussain , مارچ 14, 2019

کراچی میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ہونے والے عورت مارچ کی گونج ابھی تک سوشل میڈیا پر سنائی دے رہی ہے۔زندگی کے ہر شعبے سے وابستہ سنجیدہ اور صاحب عقل افراد نے اس مارچ میں خواتین کے مطالبات اور بے ہودہ پوسٹرز کی مذمت کی تھی جن میں اداکارشان شاہد بھی سرفہرست ہیں جن کی تنقید مارچ میں شامل عورتوں کو پسند نہیں آئی اور اب انہوں نے شان پر جوابی وار کرتے ہوئے ان کی فلموں کے پوسٹراور گانے ٹوئٹرپر شیئر کرتے ہوئے انہیں مخاطب کیا ہے کہ’آپ کو ہمارے پوسٹرزپسند نہیں آئے توکیا ہوا ہمیں بھی آپ کی فلمیں کبھی پسندنہیں آئیں“

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.