دپیکا اوررنویروالدین بن گئے مگراتنی جلدی کیسے؟

deepica ranveer
WebDesk 2 WebDesk 2 , مارچ 14, 2019

بالی ووڈ کی پسندیدہ جوڑی رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون والدین بن گئے ہیں۔

بالی ووڈ اداکار ورون دھون کی لندن روانگی کے موقع پر دپیکا اور رنویر سے ملاقات ہوئی جہاں انہوں نے دونوں اداکاروں کو اپنا والدین قرار دے دیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ورون کی ائیرپورٹ پر رنویراور دپیکاسے ملاقات ہوئی تھی جہاں انہوں نے ایک ساتھ ویڈیوبھی بنائی جو کہ سوشل میڈیا پر شیئر بھی کی جاچکی ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ورون نے مزاحیہ انداز میںاس خوبصورت جوڑے سےمتعلق کہا کہ’ انہوں نے مجھےگود لے لیاہےاور اب یہ میرے نئے والدین ہیں‘۔

جس پر دپیکا نے شرارت بھرے انداز میں کہا کہ ہم نے اپنے بچے کا بھرپور خیال رکھا ہےاور یہ یقینی بنایا ہےکہ وہ ٹھیک سے کھائے پیےاور سوئے ‘۔

واضح رہے کہ بالی ووڈکی یہ خوبصورت جوڑی گذشتہ سال رشتہ ازدواج میں منسلک ہوچکی ہے۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.