Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

شوبز

شرم کرو۔۔۔ عامر لیاقت نے کھری کھری سنادیں

Avatar

Published

on

اداکارہ مہوش حیات کو جب سے تمغہ امتیاز دینے کا اعلان ہوا ہے سوشل میڈیا پر ان کے خلاف محاذ کھل گیا ہے اور لوگ اس بات پر حیران ہیں کہ آخر مہوش حیات نے ایسا کون سا کارنامہ انجام دے دیا کہ انہیں تمغہ امتیاز سے نوازا جارہا ہے۔ تاہم مہوش حیات کو خود پر تنقید برداشت نہ ہوئی اور انہوں نے تنقید کرنےو الوں کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ اس طرح اپنے ملک کے فنکاروں کی کامیابیوں کا جشن مناتے ہیں انہیں بلاوجہ تنقید کا نشانہ بناکرآپ کو شرم آنی چاہئے۔

تاہم مہوش حیات کو یہ تنقید اس وقت الٹی پڑگئی جب پاکستانی اینکر عامر لیاقت حسین نے انہیں آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے آئینہ دکھادیا۔ عامر لیاقت نے مہوش حیات کے ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا آپ کی فلم’’لوڈ ویڈنگ‘‘میں میری رضامندی کے بغیر میرے کردار کو بالکل غلط انداز میں پیش کیاگیا اور مجھے بدنام کیاگیا آپ کی پوری فلم میرے ہی ارد گرد گھوم رہی تھی۔ بطور فنکارہ نہ صرف آپ نے اس فلم میں کام کیا بلکہ آپ اس بکواس کو روکنے میں بھی ناکام رہیں لہٰذا مجھے آپ پر مقدمہ نہیں کردینا چاہیے۔ بہت شرم کی بات ہے۔

شوبز

علی ظفر(میوزک آئکون آف دی جنریشن) کے حقدار

anees akhtar

Published

on

ali zafar

 پاکستانی گلوکارعلی ظفرکو ’سیپما‘ کی جانب سے عصرحاضرکے میوزک آئکون کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔

لاہورمیں منعقد ہونے والے سیپما (شان پاکستان اچیومنٹ ان میوزک ایوارڈز) میں پاکستانی فنکاروں نے شرکت کی جہاں مختلف قسم کے بینڈزاورگلوکاروں کو ایوارڈز سے نوازا گیا تاہم اس فہرست میں علی ظفرنمایاں رہے۔

پاکستانی گلوکارعلی ظفر کو’سیپما‘ کی جانب سے عصرحاضرکے بہترین گلوکار(میوزک آئکون آف دی جنریشن) کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔

گلوکارکوسیپما کی جانب سے منعقد کیے گئے اس ایونٹ میں اسپیکر کے طورپربھی مدعوکیا گیا تھا۔

Continue Reading

شوبز

فلم ’’سپر اسٹار ‘‘ میں دھماکے دار انٹری

anees akhtar

Published

on

blal ashraf mahira

 ماہرہ خان اوربلال اشرف کی فلم ’سپر اسٹار‘ میں دھماکے دار انٹری کے بعد فلم کی شوٹنگ شروع کردی گئی ہے۔

جاندار اداکاری اور دلفریب حسن کی وجہ سے پہچانی جانے والی ماہرہ خان پاکستان انڈسٹری کی صفہ اول اداکارہ مانی جاتی ہیں جوکہ اب تک کئی پاکستانی فلموں کے ساتھ ساتھ بھارتی فلموں میں بھی کام کر کرکے بھارتیوں کو بھی اپنا گرویدہ بنا چکی ہیں تاہم پاکستان کی یہ سپر اسٹار اداکارہ  اب فلم ’سپر اسٹار‘ میں بھی نظر آئیں گی جس کی شوٹنگ بھی شروع ہوچکی ہے۔

اداکارہ ماہرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر پوسٹ کی جس میں وہ ایک منفرد انداز کے ساتھ اداکار بلال اشرف کے ساتھ موجود ہیں۔ ماہرہ نے اپنی ٹوئٹ میں یہ بھی بتایا کہ وہ فلم ’سپر اسٹار‘ میں ’نوری‘ جب کہ بلال اشرف ’سمیر‘ کا کردار ادا کررہے ہیں۔

دوسری جانب بلال اشرف بھی اپنی اس فلم کے حوالے سے مداحوں کو آگاہ کرنا نہ بھولے۔ انہوں نے بھی ماہرہ کے ساتھ ایک تصویر پوسٹ کی جس میں وہ اور ماہرہ خان ’ڈک فیس‘ بنائے ہوئے ہیں اور ساتھ ہی بلال نے بھی کرداروں کے نام بھی بتائے۔

واضح رہے کہ معروف ہدایتکارہ مومنہ درید کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ’سپر اسٹار‘ میں محمد احتشام الدین ہدایت کاری کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

Continue Reading

شوبز

ریماخان صدارتی اعزازملنے پرحکومت کی شکرگزار

anees akhtar

Published

on

reema khan1

اداکارہ ریما خان نے کہا ہے کہ صدر مملکت اور وزیراعظم عمران خان کی شکر گزار ہوں کہ ان کے اقتدار میں مجھے صدارت ایوارڈ برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔

کھوج نیوز ذرائع سے گفتگو کے دوران ریما خان نے کہا کہ میں قومی فلم ایوارڈ یافتہ فنکارہ ہوں سرکاری سطح پر میرا اس صدارتی اعزاز پر بہت پہلے حق بنتا تھا تاہم میں حکومت وقت کی ممنون ہوں آخر کار میری کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے مجھے اس مرتبہ صدارتی اعزاز سے نوازاگیا

ریما خان نے مزید کہا کہ میں اپنے آپ کو بہت خوش نصیب سمجھتی ہوں کہ میری صلا حیتوں کا اعتراف کیا گیا ۔انھوں نے کہا کہ صدارتی اعزاز حاصل کرنے کے بعد میں اپنے آپ کو وطن عزیز کےلئے مزید کچھ کرنے اور سبز ہلالی پرچم کو دنیا بھر میں بلند کرنے کا عزم پہلے سے کہیں زیادہ پختہ ہوگیا ہے۔

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
pm imran khan
پاکستان12 منٹ ago

تیل و گیس ذخائر سے متعلق عمران خان کی بڑی خوشخبری

trump
انٹرنیشنل43 منٹ ago

محکمہ انصاف نےٹرمپ کو بے گناہ قرار دے دیا

supreme court
پاکستان45 منٹ ago

سپریم کورٹ نے ڈاکٹر سعید کو بیرون ملک جانیکی اجازت دیدی

ali zafar
شوبز49 منٹ ago

علی ظفر(میوزک آئکون آف دی جنریشن) کے حقدار

pak navy cpos
پاکستان54 منٹ ago

پاک بحریہ کا سی پی اوز،سیلرز،سویلینز کیلئے اوپن فورم

shahis afridi
کھیل1 گھنٹہ ago

آسٹریلیا سے شکست پرشاہد آفریدی کی ٹیم کونصیحت

imran khan
پاکستان1 گھنٹہ ago

وزیراعظم نے قبائلی عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

shahbaz gul and maryam nawaz
پاکستان1 گھنٹہ ago

مریم نواز کی شکایت پر شہباز گل کو ایسا دھچکا کہ

sui southren gas
پاکستان1 گھنٹہ ago

عوام پر ایک اور بم گرانے کی تیاری کر لی گئی

shahbaz sharif
پاکستان1 گھنٹہ ago

شہبازشریف کا نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کو خط

shoukat aziz sadique
پاکستان1 گھنٹہ ago

شوکت عزیز صدیقی کو ایسی خوشخبری مل گئی کہ

imran ismail
پاکستان2 گھنٹے ago

گورنر سندھ کا دل ہلا دینے والا بیان سامنے آگیا

najam sethi
کھیل2 گھنٹے ago

ن لیگ سے شکوہ، نجم سیٹھی دل کی بات زبان پرلے آئے

nawaz maryam and captain
پاکستان2 گھنٹے ago

ای سی ایل میں نام شامل کرنے کی درخواست پر کیا ہوا: بریکنگ نیوز

صحت2 گھنٹے ago

یہ پھل جلد اورامراض قلب کے لئے بہت مفید

imran mahatir
پاکستان22 گھنٹے ago

ملائیشیاء کے وزیراعظم نےعمران خان کی امیدوں پرپانی پھیردیا

blawal nwaz
پاکستان22 گھنٹے ago

نوازشریف کی رہائی کیلئے تحریک کا اعلان

attack india
پاکستان22 گھنٹے ago

11 فروری بھارت کا پاکستان پرمیزائل حملے کا منصوبہ،اصل کہانی بے نقاب

reema khan1
شوبز22 گھنٹے ago

ریماخان صدارتی اعزازملنے پرحکومت کی شکرگزار

fwad ch
پاکستان21 گھنٹے ago

نوازشریف اوربلاول کے حوالہ سے حکومت کا حیران کُن یوٹرن

imran khan maryam
پاکستان21 گھنٹے ago

عمران خان کا مریم نوازسے براہ راست رابطہ کرنے کا اشارہ

faheem ashraf
کھیل18 گھنٹے ago

فہیم اشرف آسٹریلیا کیخلاف سیریز سے باہر

cricket match
کھیل16 گھنٹے ago

پاکستان کوپھرشکست،آسٹریلیا کی برتری دو،صفر

nawaz maryam and captain
پاکستان2 گھنٹے ago

ای سی ایل میں نام شامل کرنے کی درخواست پر کیا ہوا: بریکنگ نیوز

asif ghafoor
پاکستان5 گھنٹے ago

جے ایف 17 تھنڈر نے انڈین طیارے کو گرایا

superem court
پاکستان2 گھنٹے ago

آرٹیکل (3)184 کا مسئلہ، سپریم کورٹ کا دبنگ فیصلہ

abid sher ali
پاکستان23 گھنٹے ago

عابد شیرعلی کا وزیراعظم پرنیا سنگین الزام

blal ashraf mahira
شوبز19 گھنٹے ago

فلم ’’سپر اسٹار ‘‘ میں دھماکے دار انٹری

exaam
پاکستان17 گھنٹے ago

میٹرک کے ملتوی امتحانات کے نئے شیڈول کا اعلان

sarfraz ahmad
کھیل23 گھنٹے ago

سرفرازاحمد بھی پاک فوج کے سپاہی بن گئے

مقبول خبریں