Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

شوبز

علی ظفر نے کامیاب زندگی کا فلسفہ بتا دیا

WebDesk 1

Published

on

گلوکار علی ظفر نے کہا ہے کہ کامیاب زندگی کا فلسفہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی انسان یہ دعویٰ نہیں کرسکتا ہے کہ اس نے زندگی میں کوئی گناہ نہیں کیا لیکن انسان کو ہمیشہ اچھا بننے کی کوشش کرتے رہنا چاہئے۔ ثمینہ پیرزادہ کے آن لائن شو میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ تین بھائی ہیں اور علی ظفر تینوں میں سب سے بڑے ہیں، بچپن میں علی بہت شرمیلے بچے تھے جو نہ تو زیادہ دوست بناتے ہیں اورنہ ہی لوگوں میں گھلتے ملتے ہیں۔ان کا کہنا تھاکہ پہلی بار اپنی ایک کلاس فیلو سے محبت ہوئی تھی لیکن شرمیلے پن کی وجہ سے کبھی اظہار نہیں کرسکا۔علی ظفر نے بتا یا کہ میرا تعلق ایک متوسط گھرانے سے تھا لہٰذا بہت جلدی اپنی ذمہ داریوں کا احساس ہوگیا تھا اس لیے بہت چھوٹی عمر میں پینٹینگز بنا کر پیسے کمانے شروع کردئیے۔انہوں نے بتا یا کہ اہلیہ عائشہ فاضلی سے پہلی ملاقات بھی اسی ہوٹل میں ہوئی تھی جہاں پیٹنگز بناتا تھا، عائشہ مجھ سے اپنا سکیچ بنوانے آئی تھیں اور سکیچ بناکر میں نے اپنا فون نمبر بھی انہیں دے دیا ۔ علی ظفر نے کامیاب زندگی کا فلسفہ بتاتے ہوئے کہا کہ انہیں لگتا ہے کہ ہم ابھی انسان بنے نہیں ہیں بلکہ انسان بننے کے عمل سے گزررہے ہیں اور یہ عمل اس وقت مکمل ہوگا جب ہم میں شعور آجائے گا۔

شوبز

سوارا بھاسکرنے مسلمانوں کی حمایت میں آوازاٹھا دی

WebDesk 2

Published

on

s bahskar

بھارت میں بڑھتے ہوئے مظالم پر بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے مسلمانوں کی حمایت میں آواز اٹھا دی۔

اداکارہ نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر بھارت میں موجود مسلمانوں سے معافی مانگی اور کہا کہ بھارت بھی آپ کا ملک ہے۔ اگر آپ پر کوئی ظلم کرتا ہے تو اس پر خاموش نہ رہیں بلکہ ظلم کیخلاف آواز بلند کریں۔

اداکارہ نے کہا کہ ایک عورت ہونے کی حیثیت سے میں یہ کہہ سکتی ہوں ہمیں ہر روز تعصب اور غیر منصفانہ سلوک کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Continue Reading

انسٹاگرام

ماں کے نام اہم پیغام

Avatar

Published

on

اداکارہ اقراء عزیز نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی والدہ کے لیے ایک خاص پوسٹ کی، جس میں انہوں نے اپنی والدہ کا شکریہ بھی ادا کیا۔اپنی پوسٹ میں اقراء عزیز نے اپنی والدہ کی ایک تصویر شیئر کی، جس میں انہوں نے والدہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ انہوں نے اپنی بیٹیوں کو مضبوط بنایا اور انہیں محنت کرنا سکھایا۔اقراء نے لکھا کہ ’ہر کوئی سوچتا ہے کہ اس کی ماں دنیا کی سب سے اچھی ماں ہے اور میں بھی ایسا ہی سوچتی ہوں، امی میں آج جو کچھ بھی ہوں آپ کی تربیت کی وجہ سے ہوں‘۔

اداکارہ نے مزید لکھا کہ ’میں بےحد شکرگزار ہوں کہ آپ نے اس دنیا کے دقیانوسی اصولوں کو توڑا اور اپنی بیٹیوں کو محنت کش اور مضبوط بنایا اور ہمیں سکھایا کہ ہم محنت کیے بغیر اس دنیا میں کچھ حاصل نہیں کرسکتے‘۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ وہ اپنی امی سے اس دنیا میں سب سے زیادہ محبت کرتی ہیں۔اقراء عزیز نے ہم ٹی وی کے ڈرامے ’کسے اپنا کہیں‘ کے ساتھ ٹیلی ویژن کی دنیا میں قدم رکھا۔ان کا ڈرامہ ’سنو چندا‘ اور ’رانجھا رانجھا‘ دونوں ہی کامیاب ثابت ہوئے۔

اقراء عزیز ان دنوں اپنے ڈرامے ’سنو چندا 2‘ کی ریکارڈنگ میں مصروف ہیں، جو رمضان المبارک میں ہم ٹی وی سے نشر کیا جائے گا۔

Continue Reading

انسٹاگرام

ایمان علی کی چھوٹی بہن نے لو میرج کرلی (Exclusive)

Avatar

Published

on

اداکارہ ایمان علی کی چھوٹی بہن راحمہ علی نے بھی لو میرج کرلی ہے۔ راحمہ علی کی شادی لاہور سے تعلق رکھنے والے نوجوان سبطین خالد سے ہوئی ہے جن کے ساتھ ان کی دوستی کئی سال سے ہے اور اس سے پہلے ایک بار ان کی منگنی بھی ہوئی تھی تاہم دو سال قبل ان کا بریک اپ ہوگیا تھا۔ دونوں کا نکاح سادگی سے جامعہ مسجد بحریہ ٹاون لاہور میں ہوا جبکہ استقبالیہ بیدیاں روڈ کے ایک فارم ہاوس پر دیا گیا جس میں دونوں کے قریبی دوستوں نے ہی شرکت کی۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ سبطین ایک ریٹائرڈ سرکاری آفیسر کا بیٹا ہے جس کی ملکیت کافی دولت،گھر اور پلاٹ ہیں جبکہ سبطین کو گلوکاری کا شوق بھی ہے۔ دونوں کی دوستی میں کئی اتار چڑھاو آتے رہے لیکن آخر کار انہوں نے شادی کر ہی لی۔ واضح رہے کہ راحمہ علی، عابد اور حمیرا چوہدری کی سب سے چھوٹی بیٹی ہیں جنہوں نے کیریر کا آغاز اداکاری سے کیا لیکن بعد ازاں وہ گلوکاری اور فوٹوگرافی کی طرف چلی گئیں۔

یاد رہے کہ راحمہ علی کی بڑی ایمان علی نے بھی چند ماہ قبل دھوم دھام سے لو میرج کی تھی۔

View this post on Instagram

Married! 😳 19-04-19

A post shared by Rahma Ali (@rahmaaliofficial) on

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
انٹرنیشنل4 گھنٹے ago

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان4 گھنٹے ago

سندھ کارڈ جائیداد بچانے کے لیے کھیلا جارہا ہے: فردوس عاشق

پاکستان4 گھنٹے ago

ننھی نشوہ آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک

کھیل4 گھنٹے ago

پاکستان کرکٹ ٹیم کا سلوگن مقبول ہونے لگا

پاکستان4 گھنٹے ago

سینیٹر سراج الحق کا سری لنکن سفارت خانے کا دورہ، دھماکوں پر تعزیت

Rana Sana ullah
پاکستان5 گھنٹے ago

بجٹ پاس نہ ہوا تو حکومت ختم ہوجائیگی: رانا ثناءاللہ

پاکستان5 گھنٹے ago

وفاق نے مسلم لیگ ن کے دور میں معیشت کی بہتری کا اعتراف کر لیا

پاکستان5 گھنٹے ago

چینی سفیر نے اسد عمر کو ’دیانت دار‘ کا لقب دے دیا

انٹرنیشنل5 گھنٹے ago

سعودی قونصلیٹ کا ای ویزا جاری کرنیکا اعلان

انٹرنیشنل5 گھنٹے ago

نوجوت سنگھ سدھو پرانتخابی مہم چلانے پر پابندی عائد

پاکستان5 گھنٹے ago

پولیو ویکسین کے خلاف تمام افواہیں سازش کا حصہ ہیں:شوکت یوسفزئی

انٹرنیشنل5 گھنٹے ago

مودی کا بیان افسوسناک اور غیرذمہ دارانہ ہے،ترجمان دفتر خارجہ

انٹرنیشنل5 گھنٹے ago

سعودی عرب کا سوڈان کو امداد دینے کا اعلان

پاکستان5 گھنٹے ago

بلاول نے پارلیمنٹ پر خودکش حملہ کیا ہے:مشیر اطلاعات فردوس عاشق

پاکستان6 گھنٹے ago

عمران خان کی ایرانی سپریم لیڈر سے اہم ملاقات

انسٹاگرام11 گھنٹے ago

ایمان علی کی چھوٹی بہن نے لو میرج کرلی (Exclusive)

justice faiz
پاکستان16 گھنٹے ago

جسٹس قاضی فائز عیسی کے حق میں قرار داد منظور

hamza shahbaz
پاکستان16 گھنٹے ago

نیب نے حمزہ شہباز کی طلبی کا نوٹس منسوخ کردیا

انسٹاگرام14 گھنٹے ago

پانچ ڈرامے ایک ساتھ۔ ،اشعر اصغر کا منفرد ریکارڈ

شوبز14 گھنٹے ago

پہلی قسط کل نشر کی جائے گی

انسٹاگرام11 گھنٹے ago

ماں کے نام اہم پیغام

شوبز13 گھنٹے ago

ہمیشہ کے لئے راستے الگ

nawaz sharif
پاکستان16 گھنٹے ago

نوازشریف نے کل کی حاضری سے استثنیٰ مانگ لیا

china
پاکستان15 گھنٹے ago

چین کا پاکستان کو دئیے قرض پراہم اعلان

ch sarwar,imran khan
پاکستان11 گھنٹے ago

وزیراعظم اورگورنرپنجاب کل ملاقات کرینگے

انسٹاگرام13 گھنٹے ago

خود کشی بارے وضاحت سامنے آگئی

arif alvi
پاکستان16 گھنٹے ago

صدرنے 4 کروڑ سے زائد کے تحائف کہاں دئیے،پتا چل گیا

ch sarwar
پاکستان18 گھنٹے ago

گورنرپنجاب سیاسی محاذ پرمتحرک، اہم ملاقاتیں جاری

انسٹاگرام12 گھنٹے ago

’چھلاوہ‘ کا پہلا ٹریلر جاری

hamza,buzdaar
پاکستان17 گھنٹے ago

پنجاب میں سیاسی دنگل کی تیاریاں زورپکڑ گئیں

ویڈیو9 گھنٹے ago

ہالی ووڈ فلم "دی پروفیسر”کا نیا ٹریلر جاری

ویڈیو10 گھنٹے ago

سلمان خان کی نئی فلم” بھارت” کا ٹریلر منظرعام پر

game
ویڈیو14 گھنٹے ago

ویڈیو گیم’مورٹل کومبیٹ11‘کافائنل ٹریلرریلیز

hoobs and shaw
ویڈیو1 دن ago

فلم ہابس اینڈ شا کا نیا ٹریلرجاری

burh khalifa
ویڈیو2 دن ago

برج الخلیفہ پرشاندارمیوزیکل فاؤنٹین شو

lucy iin the sky
ویڈیو2 دن ago

فلم ’لوسی ان دی اسکائی‘کا نیا ٹریلرجاری

ویڈیو3 دن ago

تھرلر فلم "چائلڈز پلے”کا نیا ٹریلر جاری

ویڈیو4 دن ago

ڈرامہ فلم "وی ہیو آلویز لیوڈ ان دی کاسل "کاپہلا ٹریلر جاری

x man dark
ویڈیو4 دن ago

فلم ’ایکس مین ۔ ڈارک فینکس‘ کا نیا ٹریلر جاری

dog tools
ٹیکنا لوجی5 دن ago

روبوٹ کتوں کا بڑے ٹرک کوکھینچنے کا مظاہرہ

toy story 4
ویڈیو6 دن ago

فلم "ٹوائے اسٹوری 4 "کی نئی جھلکیاں

ویڈیو6 دن ago

ہالی ووڈ فلم” دی پرفیکشن” کاپہلا ٹریلر جاری

mahira khan
شوبز6 دن ago

’پرے ہٹ‘ کہنے کی ماہرہ خان کی ویڈیو وائرل

g o t 4
شوبز6 دن ago

’گیم آف تھرونز‘ کے آخری سیزن کی قسط کا ریکارڈ

avengers
ویڈیو7 دن ago

ایکشن فلم”ایونجرز: اینڈ گیم” کی نئی جھلکیاں

مقبول خبریں