Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

ٹوئٹر

’100 بچوں کا قاتل‘ واپس آگیا EXCLUSIVE

Avatar

Published

on

shamoon abbasi

ایک سو سے زائد بچوں کے قاتل جاوید اقبال کی زندگی پر پہلی بار ڈرامہ بنایا جارہا ہے اور یہ قدم اداکار شمعون عباسی نے اٹھایا ہے۔

پاکستان میں قارئین کو یاد ہوگا کہ 22 سال قبل سیریل کلر جاوید اقبال نے سو بچوں کو قتل کرکے درندگی اور دل دہلا والی تاریخ رقم کی تھی۔اگرچہ یہ قاتل اپنے انجام کو بھی پہنچ گیا لیکن اس بارے میں کسی نے کبھی فلم یا ڈرامہ بنانے کی کوشش نہیں تاہم اب پہلی بار شمعون عباسی اس پر کام کررہے ہیں جنہوں نے’دی لیجنڈ آف جاوید اقبال‘ کے عنوان سے ویب سیریز بنانے کااعلان کیا ہے جس کے ذریعے وہ دنیا کے سامنے جاوید اقبال جیسے درندے بارے بہت سے تلخ حقائق سامنے لانے کا عزم رکھتے ہیں۔

اس بارے میں شمعون عباسی نے بتایا کہ میں سیریز میں نہ صرف جاوید اقبال کا کردار کررہا ہوں بلکہ اس کی ڈائریکشن بھی دے رہا ہوں جس میں اور بھی بہت سے نامور فنکار کام کررہے ہیں۔

یاد رہے کہ جاوید اقبال نے ایک سو زائد بچوں کو زیادتی کے بعد قتل کیا تھا ۔

ٹوئٹر

ہم سا ہو تو سامنے آئے

Avatar

Published

on

پاکستانی فنکار خود کو فٹ رکھنے کے جنون میں مبتلا ہیں جس کے لئے وہ طرح طرح کے جتن کرتے ہیں۔ کوئی ڈائٹنگ کرتا ہے تو کوئی یوگا جبکہ اکثریت ایکسرسائز پر زیادہ بھروسہ کرتی ہے اور اکثر اوقات فنکار ایسی وڈیو بھی پوسٹ کرتے رہتے ہیں۔

ہمایوں سعید کسی سے کم نہیں، 40 سال سے زائد کی عمر میں بھی ہمایوں سعید  اسمارٹ نظر آتے ہیں، تاہم وہ خود کو فٹ رکھنے کے لیے سخت محنت کرتے ہیں۔ حال ہی میں انہوں  نے جم میں ورزش کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس میں وہ فٹ رہنے کے لیے سخت محنت کرتے نظر آرہے ہیں اس کے ساتھ ہی انہوں نے مداحوں کو اپنے کھانے پینے کے شوق سے متعلق بتاتے ہوئے کہا جب نہاری کھانے کا بہت شوق ہو تو پھر اگلی فلم تک فٹ ہونے کے لیے یہ سب تو کرنا پڑتا ہے۔

 ماورا حسین اورعلی ظفر نے بھی اپنی ورک آؤٹ کرتے ہوئے ویڈیوز شیئر کی ہیں اور بتایا ہے کہ وہ بھی ہمایوں سعید سے کم نہیں۔ ماورا حسین کی جانب سے شیئر کی جانے والی ویڈیو میں وہ بالکل اسی طرح ورزش کرتی نظر آرہی ہیں جیسے ہمایوں سعید کررہے ہیں۔

ان کے علاوہ بہت سے دیگر فنکار بھی روزانہ اپنی ایسی وڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہیں۔

Continue Reading

ٹوئٹر

بھارت کی چوری اور سینہ زوری

WebDesk3

Published

on

بھارتی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما راجا سنگھ نے یوم پاکستان پر آئی ایس پی آر کی جانب سے ریلیز کردہ نغمے کو چوری کرلیا جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا ہے۔

بی جے پی رہنما راجا سنگھ نے انتخابات میں ووٹروں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے ایک نغمہ ریلیز کیا جو آئی ایس پی آر کے نغمے کی کاپی ہے۔راجا سنگھ نے 12 اپریل کو ٹوئٹر پیغام میں کہا تھا کہ وہ 14 اپریل کو ایک نغمہ ریلیز کرنے جارہے ہیں جو فوج کے نام کرتے ہیں لیکن اس نغمے کے بول اور دھن وہی ہے جو آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان پر ساحر علی بگا کی آواز میں نغمہ ریلیز کیا تھا۔

راجا سنگھ کی اس حرکت پر ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ذاتی اکاؤنٹ سے اس چوری کا پوسٹ مارٹم کیا اور کہا کہ نغمہ کاپی کرنے پر خوشی ہے، سچ بولنے کی بھی کا

Continue Reading

ٹوئٹر

سرحد پار محبت کا پیغام بھیج دیا

Avatar

Published

on

sanam saeed

اداکارہ عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ نئی فلم ’کلنک‘ میں اپنے کردارکو بخوبی نبھانے کے لیے پاکستانی ڈرامے ’زندگی گلزارہے‘ کو دیکھا اوربہت کچھ سیکھا تھا۔

بھارت میڈیا رپورٹس کے مطابق عالیہ بھٹ نے ایک انٹرویو کے دوران اس بات کا انکشاف کیا کہ انہوں نے اپنی نئی فلم ’کلنک‘ میں اپنے کردارکو بہترین انداز میں ادا کرنے کے لیے پاکستانی اداکارہ صنم سعید کی اداکاری سے بہت کچھ سیکھا ہے۔ عالیہ بھٹ نے کہا کہ انہوں نے اپنے کردارکے لیے فلم مغل اعظم، امراؤجان بھی دیکھی جب کہ فلم کے ہدایتکارنے انہیں پاکستانی ڈرامے ’زندگی گلزارہے‘ بھی دیکھنے کا کہا جس میں فواد خان اور صنم سعید نے مرکزی کردار نبھائے تھے۔اداکارہ نے کہا انہوں نے یہ فلمیں اورڈرامہ اپنے کرداراورزبان کی بہترین ادائیگی کے لیے دیکھا۔ اداکارہ نے بتایا کہ ہدایتکارنے انہیں زندگی گلزارہے، ڈرامے کو اس لیے دیکھنے کوکہا تھا کیونکہ اس میں ادا کیا گیا صنم سعید کا کردارمیرے کردارسے ملتا جلتا تھا، ایسی لڑکی جس کے کندھوں پربہت سی ذمہ داریاں ہوتی ہیں جب کہ وہ خوش رہنے والی انسان بھی نہیں ہوتی لیکن پھربھی وہ ایک حوصلہ مند لڑکی ہوتی ہے۔

عالیہ نے کہا کہ ایک کردارمیں اتنے سارے زاویوں کوایک ساتھ اپنے کردارمیں لانا مشکل ہوتا ہے۔ اداکارہ نے مزید کہا کہ وہ اس فلم کا حصہ بن کر بہت خوش ہیں کیونکہ وہ اس فلم میں بہت سے اداکاروں کے ساتھ کام کریں گی اور ہر کسی سے کچھ نہ کچھ سیکھیں گی۔

دوسری طرف صنم سعید نے بھی عالیہ بھٹ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
game
ویڈیو17 منٹ ago

ویڈیو گیم’مورٹل کومبیٹ11‘کافائنل ٹریلرریلیز

انسٹاگرام28 منٹ ago

پانچ ڈرامے ایک ساتھ۔ ،اشعر اصغر کا منفرد ریکارڈ

شوبز34 منٹ ago

اداکارہ سیما بیگم دنیا چھوڑ گئیں

انسٹاگرام39 منٹ ago

ریما خان اور شاہد آفریدی ایک ساتھ

mqm
پاکستان53 منٹ ago

ایم کیوایم پرپابندی کی درخواست سماعت کیلئے منظور

siri lanka
انٹرنیشنل56 منٹ ago

سری لنکا :ہلاکتوں کی تعداد 300 ہوگئی، 24 گرفتار

afghan cricket team
کھیل1 گھنٹہ ago

ورلڈکپ کے لیے 15 رکنی افغان ٹیم کا اعلان

شوبز1 گھنٹہ ago

صنم بلوچ اورعلی رحمٰن’خاص‘ بن گئے

pak team
کھیل1 گھنٹہ ago

قومی کرکٹ ٹیم آج انگلینڈ کے لیے روانہ ہوگی

china
پاکستان1 گھنٹہ ago

چین کا پاکستان کو دئیے قرض پراہم اعلان

matric
پاکستان2 گھنٹے ago

کراچی تعلیمی بورڈ نقل روکنے میں بُری طرح ناکام

k p k assambli
پاکستان2 گھنٹے ago

خیبر پختونخوا اسمبلی میں تنخواہوں میں مزید اضافہ کی گونج

moon
پاکستان2 گھنٹے ago

پاکستان میں پہلا روزہ 7 مئی کو ہونے کا امکان

arif alvi
پاکستان2 گھنٹے ago

صدرنے 4 کروڑ سے زائد کے تحائف کہاں دئیے،پتا چل گیا

rangers
پاکستان2 گھنٹے ago

کراچی: رینجرزکی کارروائی،2ملزمان گرفتار

imran khan
پاکستان19 گھنٹے ago

عمران خان انتہائی قدم اُٹھانے کو تیار،سنسنی خیزانکشاف

arbaz,arora1
شوبز20 گھنٹے ago

ارباز خان نے ملائیکا سے علیحدگی کی وجہ بتادی

ayub khan
پاکستان19 گھنٹے ago

ایوب خان کی واپسی ،منصوبہ مکمل،تہلکہ خیز خبرمنظرعام پر

numan langryaal
پاکستان20 گھنٹے ago

وزیر زراعت نے بہنوئی کوچیرمین ایگریکلچرل لگوادیا

justice faiz
پاکستان2 گھنٹے ago

جسٹس قاضی فائز عیسی کے حق میں قرار داد منظور

amir kiyani
پاکستان24 گھنٹے ago

عامرکیانی نے وزارت سے ہٹائے جانے پر خاموشی توڑدی

hamza shahbaz
پاکستان2 گھنٹے ago

نیب نے حمزہ شہباز کی طلبی کا نوٹس منسوخ کردیا

nawaz sharif
پاکستان2 گھنٹے ago

نوازشریف نے کل کی حاضری سے استثنیٰ مانگ لیا

ch sarwar
پاکستان4 گھنٹے ago

گورنرپنجاب سیاسی محاذ پرمتحرک، اہم ملاقاتیں جاری

apps
ٹیکنا لوجی3 گھنٹے ago

واٹس ایپ میں بہت جلد متعارف کرائے جانے والے بہترین فیچرز

yasar shah
کھیل23 گھنٹے ago

دورہ انگلینڈ کیلیے شاداب خان کی جگہ یاسر شاہ ٹیم میں شامل

arif alvi
پاکستان2 گھنٹے ago

صدرنے 4 کروڑ سے زائد کے تحائف کہاں دئیے،پتا چل گیا

china
پاکستان1 گھنٹہ ago

چین کا پاکستان کو دئیے قرض پراہم اعلان

mehvish hayaat
شوبز4 گھنٹے ago

مہوش حیات شادی کی خواہش مند مگرکس سے، جان کرحیرت

pm in iran
پاکستان20 گھنٹے ago

وزیراعظم دو روزہ دورے پرایران پہنچ گئے

game
ویڈیو17 منٹ ago

ویڈیو گیم’مورٹل کومبیٹ11‘کافائنل ٹریلرریلیز

hoobs and shaw
ویڈیو20 گھنٹے ago

فلم ہابس اینڈ شا کا نیا ٹریلرجاری

burh khalifa
ویڈیو2 دن ago

برج الخلیفہ پرشاندارمیوزیکل فاؤنٹین شو

lucy iin the sky
ویڈیو2 دن ago

فلم ’لوسی ان دی اسکائی‘کا نیا ٹریلرجاری

ویڈیو3 دن ago

تھرلر فلم "چائلڈز پلے”کا نیا ٹریلر جاری

ویڈیو4 دن ago

ڈرامہ فلم "وی ہیو آلویز لیوڈ ان دی کاسل "کاپہلا ٹریلر جاری

x man dark
ویڈیو4 دن ago

فلم ’ایکس مین ۔ ڈارک فینکس‘ کا نیا ٹریلر جاری

dog tools
ٹیکنا لوجی4 دن ago

روبوٹ کتوں کا بڑے ٹرک کوکھینچنے کا مظاہرہ

toy story 4
ویڈیو5 دن ago

فلم "ٹوائے اسٹوری 4 "کی نئی جھلکیاں

ویڈیو6 دن ago

ہالی ووڈ فلم” دی پرفیکشن” کاپہلا ٹریلر جاری

mahira khan
شوبز6 دن ago

’پرے ہٹ‘ کہنے کی ماہرہ خان کی ویڈیو وائرل

g o t 4
شوبز6 دن ago

’گیم آف تھرونز‘ کے آخری سیزن کی قسط کا ریکارڈ

avengers
ویڈیو6 دن ago

ایکشن فلم”ایونجرز: اینڈ گیم” کی نئی جھلکیاں

ویڈیو7 دن ago

پاکستان سے متاثر ہو کر بنائی جانے والی بالی وڈ فلم

ویڈیو7 دن ago

برج خلیفہ سے متعلق حیران کن ویڈیو منظرعام پر

مقبول خبریں